@WaseemBadami nowhere found ethical journalism its yellow journalism and you people act like prost...... ARY and your team except Azhar Ali ( he is gentleman who taught you ethics in your program ) all are such a bikao persons and just doing things for TRP. Shane on You and Your Channel.
@WaseemBadami
Do not hide on the so-called Live Show and apologize after doing it intentionally in your program. We knew it was all set because Shoaib Jahil Jatt's Interview, his prediction on your show and then intentionally on air personal chats it
ایسا لگتا ہے کہ سیاسی پنڈتوں نے انتخابات کا فیصلہ کر لیا۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگر تین دنوں یا آنے والے سات دنوں میں الیکشن کا اعلان ہوگیا اور نومبر سے پہلے الیکشن ہوگئے تو "کچھ بڑے" خان کو آنے نہیں دیں گے۔
مسجد نبوی میں بے ادبی کسی سیاسی جماعت کے ایماء پہ ہوئی ہو یا نہیں لیکن اس سیاسی جماعت کے زیادہ تر رہنماؤں کا اس واقعہ کی مذمت نہ کرنا افسوس کا مقام ہے۔
اقرار بھائی آپ کو یاد ہے نہ ��سی لاہور میں آپ نے ایک سر عام کا ایک پروگرام انسانی اعضاء کی فروخت پہ کیا تھا اور اس کے حوالے سے آپ موجودہ وزیر اعظم کے پاس گئے تھے تو کیا جواب ملا تھا؟؟ کچھ نہیں بس یاد دلانا تھا