بشری بی بی کو کھانے میں کوئی مشکوک چیز دی گئی یے جس سے انکا گلا شدید متاثر ہوا ہے مگر انکا پیغام یہی ہے کہ مخالفین کچھ بھی کر لیں وہ آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ شریعت کی اس قدر بڑی خلاف ورزی پر علما اکرام نے یکجہتی سے آواز بلن�� کیوں نہیں کی @AkMashal
اورجنل فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی پورے ملک سے تقریباً 180 سیٹیں جیتی ہوئی ہے ۔۔۔
نواز شریف میں رتی برابر بھی غیرت ہوتی تو وکٹری سپیچ کے بجائے ہار قبول کرتا اور ریٹائرمنٹ لیکر سیاست چھوڑ کر دفع ہو جاتا پاکستان سے
اگر اغوا کاری سے بچنا چاہتے ہو
اگر عزت بچانا چاہتے ہو
اگر اپنے گھروں میں محفوظ محسوس کرنا چاہتے ہو
اگر طاقت ور کو قانون کے نیچے دیکھنا چاہتے ہو
اگر سر اٹھا کے جینا چاہتے ہو تو نکلو اور ووٹ ڈالو!!
#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا