پی ٹی آئی قیادت کو دہشت گردی یاد تب آئی جب اقتدار ہاتھ سے گیا، ورنہ آخر وقت تک اس پوری سہولت کاری میں برابر کے شریک رہے۔
یکم جولائی 2021 کی نیشنل سیکیورٹی بریفنگ کی ریکارڈنگ پبلک کی جائے، اس وقت ان کی اپنی حکومت تھی۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ مخالفت کی تھی یا سہولت کاری۔
The US Department of Defence, however, added that it would “continue to provide targeted training and intelligence support to our Iraqi partners”.
https://t.co/2luAzN8Y1H
“A new phase has begun, defined by Iraq’s sovereignty, the strength of its institutions, the readiness of its forces, unity of decision-making, and balanced partnerships with its friends,” Iraqi Prime Minister Ali al-Zaidi said at a ceremony.
https://t.co/2luAzN8qc9
اس میں کوئی شک نہیں نوجوانون کی اکثریت عمران خان اور حافظ نعیم الرحمان سے محبت کرتی ہے تاہم ان دونوں قائدین کے پاس ان نوجوانوں کو دینے کےلئے کیا ہے وہ اس کلپ سے اندازہ ہو گا۔ ویژن اور شعور نے نام پر یہ دونوں نوجوانوں کو ترقی کرنے کے لئے کون سے ٹول تھما رہے ہیں، غور سے سنیئے
Yes, petrol prices can be reduced by putting pressure on the government to reduce unjustified taxes. Jamaat-e-Islami at least had tried. PM was compelled to talk to JI leadership. JI is doing politics for the rights of people. It may or may not succeed but it at least made an attempt.
The blood of my people is where I draw the line. Today, Khyber Pakhtunkhwa mourns yet again. Families are grieving, and our people are bearing the unbearable cost of terrorism. And yet, instead of standing with the victims in this tragedy, we are being told to “learn from our losses.” What kind of insensitivity even is this? These are our people, our families and our children. First the reckless comment from CM Punjab @MaryamNSharif and now this. Enough.
My people have already sacrificed enough. If we cannot yet guarantee them security, the very least they deserve is solidarity, dignity and respect in their hour of grief
خیبر پختونخوا میں چار ارب روپے کرپشن کا ایک اور سکینڈل
کہانی ہے تیمرگرہ میڈکل کالج کی۔۔۔ جہان چار ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود ایک بھی طالب علم داخلہ نہ لے سکا۔۔ کیوں؟ جانئیے
نااہلی اور بدعنوانی کے واضح ثبوتوں کے ساتھ۔۔
It is deeply regrettable that a nation claiming to uphold Sharia and Islamic values chooses to ally with non-Muslims and act against a brotherly Islamic country like Pakistan, which it has benefited from for decades. Such choices ultimately impact innocent Muslims the most.
Another Mega corruption scandal
A bank cashier who embezzled 11.75 billion rupees — absolutely unbelievable
A key player in the 40-billion-rupee Kohistan mega-corruption scandal has been exposed
Need just 2 minutes of your attention
پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ 🔥🔥
صوبہ پنجاب اور سندھ کبھی بھی قوم نہیں رہے یہ صرف اچھے غلام رہے ہیں کبھی افغانوں کے کبھی سکھوں کے کبھی ہندووں کے کبھی انگریزوں کے ۔
ٹوانہ دولتانہ گردیزی گیلانی کھوسے یہ سب انگریزوں کے گھوڑے اور کتے نہلاتے تھے انکو جائدادیں مل گئیں
ایک سینیئر فوجی افیسر امریکہ میں سینٹ کے اجلاس میں اٹھ کھڑا ہوا اور سچ بول دیا 🫶🏻
کہ ہماری فوج ہمارا ملک ملوث ہے فلسطین کی جنسائیڈ کرنے میں اب مجھے بتائیں کیا یہ فوجی جنت میں جائے گا یا پھر ؟؟؟؟
شمالی اتحاد کے عظیم جرنیل احمد شاہ مسعود مرحوم نے 30 سال پہلے پاکستان کو بولا تھا کہ جب بھی تم طالبان کی حمایت کرو گے، یہ سانپ تم کو ڈسیں گے اور خیبرپختونخواہ پر قبضہ کرنے کی کوشش بھی کریں گے۔
آج احمد شاہ مسعود مرحوم کا ایک ایک لفظ بالکل سچ ثابت ہو رہا ہے۔ پاکستان نے واقعی نمک حراموں کو پالا
افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔
یہ وڈیو ایک ایک افغانی مسلمان بھائی تک پہنچنی چاہیئے تا کہ انہیں بعد میں ہم سے کوئی گلہ شکوہ نہ ہو!
وڈیو پر کمنٹ کرنے سے پہلے اسے آخر تک لازمی دیکھنا ہے، کوئی بات سمجھ نہ آئے تو وڈیو دوبارہ دیکھنا۔
#Pakistan#Afghanistan
جب تم کامیاب ہو جاؤ تو اپنا علاقہ چھوڑ دو۔
اپنا ماحول بدل دو۔
کیونکہ
جو تمہیں تب سے جانتے ہیں جب تم کچھ نہیں تھے
وہی تمہارے سب سے بڑے حاسد ہوتے ہیں۔
وہ تمہیں کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔