اے الله ہمیں نمازوں کی توفیق دے دے رزق حلال کثیر دے دے حرام سے ہم سب کی حفاظت فرما دونوں جہاں کی عزتیں نعمتیں برکتیں نصیب فرما بڑی بڑی خبیث بیماریوں سے ہم سب کی حفاظت فرما جتنے اہل ایمان بیمار ہیں مولا سب کو شفا کاملہ وعاجلہ نصیب فرما آمین ثم آمین♥️♥️