تاریخ میں اتنے ممبران کو کبھی نااہل نہیں کیا گیا جتنا اب کیا گیا ہے حقیقت میں یہ نظام ��ود کو نااہل کر رہا ہے
جس ملک میں دونوں ایوان کے اپوزیشن لیڈران سب سے بڑے صوبے کے اپوزیشن لیڈر کو نااہل کر دیا جاۓ اس ملک میں جمہوریت تو نہیں ہو سکتی
حامد میر
سسٹم جیل سے کنٹرول ہوتا ہے 🚨
سوال !! اگر میں آپ کو ایک دن کیلئے وزیراعظم بناؤ تو آپ کونسے وہ دو کام ہے جو کریں گے
انور مقصود !! میں نے کچھ بھی نہیں کرنا پہلے میں جاونگا اڈیالہ سیدھا
ہر حلالی بیٹے کا باپ اس کا آئڈیل ہوتا سیاست کے علاوہ بچے باپ کے لیے نکل سکتے جان تک دے سکتے جبکہ یہ ویڈیو دیکھیں جس کا اپنا بیٹا کہہ رہا میرا باپ میرا آئڈیل نہیں ہے ظاہر ہے حرامی ہے اور ہم اس حرامی کا جواب اس کے حرامی بیٹے کی شکل میں اسے چٹوائیں گے۔۔۔
@SalmanWrit43954 عمران خان شہباز شریف کو "شوباز" کہہ کر پکارتے ہیں، جو ان کے شو آف اور ڈرامائی انداز کا طعنہ ہے۔ یہ لفظ اکثر ان کی تقاریر میں استعمال ہوتا ہے۔
کالی ویگو پاکستان میں ایک سیاہ رنگ کی ٹویوٹا ہائی لکس ویگو گاڑی کو کہتے ہیں، جو اکثر خفیہ ایجنسیوں، پولیس یا جرائم پیشہ گروہوں کی جانب سے اغوا اور جبری گمشدگیوں سے منسلک ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں جیسے HRW اور HRCP کے مطابق، یہ صحافیوں، کارکنوں اور سیاسی مخالفین کو اٹھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ ایک سمبل بن چکی ہے جو لوگوں میں خوف پیدا کرتی ہے۔
@ahmadwaraichh مزے کی بات ہے کہ ایرانی میزائل اٹیک پر ردعمل میں لکھا ہے کہ ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کی گئی ۔ اور خود امریکہ کو زمینی اڈے دے کر بیٹھے ہیں۔ ویسے ہم کس منہ سے بولیں۔ ہم نے تو پورا نیٹو روٹ فراہم کر رکھا تھا۔
عمران خان کا نام سنتے ہی کیا آتا ہے🚨
سوال !! عمران خان کی شخصیت کو ایک لفظ میں بیان کرے
اداکارہ !! عمران خان دلوں کا راجہ جن کو دل سے نہیں نکالا جاسکتا