بہت ہی گھاٹے کا سودا کیا عاصم منیر نے۔ طاقت اور کنٹرول کے بدلے میں قوم کی نفرتیں اپنے لیے اور اپنے ادارے کے لیے زبردستی لی۔ قوم نے بار بار سمجھایا کہ ظلم کا راستہ ادارے کو تباہ کر دے گا مگر عمران خان سے بدلے کی آگ میں غلطی پہ غلطی کرتے گئے۔
قوم کا ساتھ دیں، ظلم ختم کریں، عدالتیں آزاد کریں اور قوم سے م��افی مانگیں، پاکستان اور پاکستانیوں کو سکون کا سانس لینے دیں۔ ضد اور انا کے لیے ملک کو داؤ پر نہ لگائیں۔
ذہنی مریض کی تشخیص ہونے کے بعد سے اس نے صرف ایک کام میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔
اس مرض کو داخلی اور بین الاقوامی طور پر ثابت کرنا۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی،جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا۔
ان کا یہ بیان ملک بھر میں انتخابی نظام کے ساتھ کئے جانے والی نہایت من��ّم چھیڑ چھاڑ کی ایک ہوشربا روداد ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی کی ایسی نشستیں جہاں تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی، کو جعلی سازی اور دھوکے دہی سے ہروایا گیا اور عوام کو ان کے جائز مینڈیٹ سے محروم کیا گیا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملک کی ساکھ، اس کی بہتری اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیا جائے اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے فارم 45 کی روشنی میں نتائج جاری کرتے ہوئے عوام کی منشا کا احترام کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف شفاف تحقیقات اور عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر اور بامعنی ��دالتی کارروائی کابھی مطالبہ کرتی ہے۔
جیل کی دیواریں جسم کو روک سکتی ہیں، حوصلے کو نہیں۔
علیمہ خان کی آنکھوں میں جو امید ہے، وہی پوری قوم کا عزم ہے۔ اڈیالہ کی سلاخیں بھی خان کے حامیوں کا حوصلہ نہیں توڑ سکیں۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر#StreetMovementForJustice
Imran Khan is being stripped of his basic human rights in plain sight in front of the world.
Isolation.
Medical neglect.
Denied urgent and specialized care.
We cannot remain silent.
@Aleema_KhanPK#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
عمران خان کی ھمشیرہ کی پکار
عمران خان قید تنہائی میں ہیں۔ ان کی آنکھ میں کلاٹ کیسے آیا؟ ڈاکٹر کہہ رہے ہیں شاید خوراک میں کچھ ملا کر دیا گیا ہے۔
آخر کس بات کا خوف ہے جو ملاقاتیں بند کروائی گئی ہی؟
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
انتظار کی گھڑی میں ایک درد چھپا ہوتا ہے، جسے لفظ بیان نہیں کر سکتے۔
علیمہ خان، آپ کا صبر پوری قوم کی طاقت ہے۔ خان اکیلا نہیں، ہم سب اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر#StreetMovementForKhan
صنم جاوید کی حالت نہایت تشویشناک بتائی جا رہی ہے وہ شدید تکلیف میں ہیں اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت عطا فرمائے اور ہر آفت اور آزمائش سے اپنی امان میں رکھے
جنگوں کے بھی کچھ اصول ہوتے تھے جہاں خواتین کو معاف کر دیا جاتا تھا، مگر آج کا فاشزم ہر حد پار کر چکا ہے، ظالم نظام کے خلاف کھڑا ہونے والا چاہے بچہ ہو بزرگ ہو یا خاتون اس کو کچلنے کے لیے یہ یزیدی پیروکار ہر حد کراس کر جاتے ہیں۔ عمران خان کو ٹارچر کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی قید اور علاج سے محرومی، ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی کینسر کی مریض بزرگ خاتون اور پی ٹی آئی کی دیگر بہادر خواتین کی بے جرم اسیری ختم ہونے کو نہیں آرہی، یہ ظ��م تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُون
Altaf Hussain has passed away after his release from prison, becoming the twelfth detainee arrested in connection with the May 9 cases to die shortly after being released. This deeply troubling pattern raises serious questions that cannot be ignored.
In what conditions were these political prisoners held? Why did so many become critically ill? What were they subjected to during their imprisonment? These are legitimate questions that demand transparent and independent answers.
This pattern is too alarming to dismiss. A thorough, impartial investigation must be conducted to establish the truth, ensure accountability if wrongdoing occurred, and provide justice for the victims and their families
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
پنجاب میں جو ظالمانہ قانون لایا جا رہا ہے آپ ماضی کے تمام مظالم ، پیکا ایکٹ، ترامیم، ڈکٹیٹروں کے بنائے گے قوانین بھی بھول جائیں گے، شمالی کوریا کا ڈکٹیٹر بھی اس پر رشک کررہا ہے،
اس قانون کے تحت اب یہ جس مرضی کو سماج دشمن قرار دے کر اس کی جائیداد ضبط کرکے اسے سزائیں دے دیں گے،
@ImranRiazKhan
ایک با پردہ، عبادت گزار اور غیر سیاسی خاتون، جس نے اقتدار کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔
قید، بیماری اور اذیت بھی اس کے صبر، وفا اور استقامت کو نہ توڑ سکی۔
ظلم عارضی ہے، کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
بشریٰ عمران خان کی ثابت قدمی یاد رکھی جائے گی، اور ظلم اپنے انجام کو پہنچے گا۔
A lifelong PML-N voter says Imran Khan's courage and resilience changed his political views. He says he has vowed to sacrifice his prized goat if Khan is released and would give even more if he could. For him, leadership is about merit, integrity, and standing firm under pressure, not slogans or expensive campaigns. He believes genuine public respect is earned through character, not advertisements.
خان صاحب شعور دینے کا شکریہ!
#ReleaseImranKhan
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
"عمران خان کا جرم کوئی مالی کرپشن یا آئین شکنی نہیں، ان کا اصل جرم وہ اصول ہیں جن پر انہوں نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہیں سزا مل رہی ہے "لا الہ الا اللہ" کے نظریے پر ڈٹ جانے کی، حرمتِ رسول ﷺ کا مقدمہ دنیا کے سامنے لڑنے کی، اور مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کی۔ انہیں قید تنہائی میں اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کیا اور غیر ملکی ڈکٹیشن پر "ایبسلوٹلی ناٹ" کہنے کی جرات کی۔ یہ سزا ایک فرد کو نہیں، بلکہ پورے پاکستان ��ی خودمختاری و حقیقی آزادی کے خواب کو دی جا رہی ہے۔"
The denial of Imran Khan’s rights raises serious concerns under jail rules and High Court orders.
His sister, Aleema Khanum, has raised the following issues:
1. Weekly calls with his sons? Denied.
2. Family visits? Blocked.
3. Lawyer meetings? Not permitted.
4. Access to books, news, medical care, and family notification before procedures? All unavailable.
These restrictions are inhumane.
How long will a former PM remain in these conditions while questions about due process continue?
Free Imran Khan. Now.
#ReleaseImranKhan
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح