Aoa all i hope all ok ...
Today actually i lost my passport in the rang of mughalpura to shimla pahari...Lahore...If any one receive then contact me ...
JazakAllah......
ہمارے دیہاتی علاقوں کے کتنے لوگ کمانے کے غرض سے بڑے شہروں میں جاتے ہیں اور وہاں جا کر کماتے ہیں اور انہی ایپس کے ذریعے پیسے بھیجواتے ہیں
لیکن یہ ٹھگ مافیا لٹیرے بن چکے ہیں یہ شکایات سننے کے بعد کوئی کاروائی عمل میں نہیں لاتے کیونکہ یہ خود فراڈ ہیں
#BanEasyPaisa#FraudEasyPaisa

پھر انہوں نے کہا کہ آپ اپنا اولڈ OTPبتائیں کیونکہ آپکو نیا ریسیو ہورہا ہے میسج کی صورت میں۔
پھر مجھے 3737 سے دوبارہ میسج موصول ہوا اور اگلے ہی لمحے میرے اکاؤنٹ سے 22000ٹرانسفر ہوگئے
مجھے میری رقم چاہے بس
ایسے کیسے اتنی جانکاری ان فراڈیوں تک پہنچی۔
#BamEasyPaisa@irfanwahabkhan