اس شخص کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔
اس شخص نے کل 21 اپریل 2026 کو میری بائیک 125 ماڈل 2025 کالے رنگ کی گلشن ��قبال سے چوری کی ہے جو کہ سی سی ٹی وی کیمرا کی ویڈیو میں بھی واضح نظر آرہا ہے۔
اگر کوئی شخص اس کو جانتا ہے یا یہ شخص کہیں بھی نظر آئے تو مہربانی کر کے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔۔ 03022507765
حق پرست ایم پی اے فہیم پٹنی سے اظہارِ یکجہتی!
رکن سندھ اسمبلی محمد دانیال صدیقی نے رکن سی او سی عامر شاہ کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن میں حق پرست ایم پی اے فہیم پٹنی کے دفتر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن سے ملاقات کی اور اُن کی خیریت دریافت کی۔
#MuhammadDaniyal#BaldiaTown#FahimPatni
بلدیہ ٹاؤن میں ایم پی اے فہیم پٹنی کے آفس پر فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال اور سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔
#BaldiaTown
ایم پی اے فہیم پٹنی بھائی کے دفتر پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔اس قسم کی دہشت گردی کے واقعات معاشرے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔اللہ کا شکر ہے کہ فہیم پٹنی بھائی محفوظ رہے۔ متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
@FaheemAhmedmqmp
مصطفیٰ کمال کی میئرشپ کے 4 سال میں 300 ارب کے ساتھ جبکہ مراد علی شاہ کے 10 سال کی وزارت اعلیٰ 17 ہزار ارب کے ساتھ! مصطفیٰ کمال کی ایک دن کی کارکردگی پیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ سندھ کی 10 سالہ کارکردگی سے بہتر ہے!!
#MQMPakistan#MustafaKamal#PS100#EngrUsman#Sindh#Karachi #کراچی
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر آج نہ صرف امتِ مسلمہ کی واحد امید بن کر ابھرے ہیں بلکہ عالمی امن کے قیام کے لیے ان کی انتھک محنت، بصیرت اور تدبر نے پاکستان کو وہ عالمی مقام دلایا ہے جو خود اقوامِ متحدہ بھی حاصل نہ کر سکی۔
مصطفیٰ کمال
#Pakistan#GenAsimMunir#Iran#USA
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے رکنِ سندھ اسمبلی فہیم پٹنی کے ہمراہ جامعہ بنوریہ کا دورہ کیا، وائس پریذیڈنٹ مفتی محمد فرحان نعیم سے ملاقات کی۔ تعلیمی و انتظامی امور پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے جامعہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
#MustafaKamal#MQMPakistan#JamiaBinoria #LeadershipEngagement #Karachi #Pakistan
مورخہ 22 اپریل 2026
رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا کی کے الیکٹرک IBC کورنگی کے جی ایم محمد عقیل ، ڈی جی ایم کاشف شمس سے ملاقات ۔ ملاقات میں حلقہ PS94 کورنگی کے مختلف ایریاز میں ایکسٹرا لوڈ شیڈنگ اور بجلی سپلائی سے متعلق دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو اور عوام کو درپیش مسائل سے اگاہ کیا ۔
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی صدارت میں سعودی وفد کے متوقع دورۂ پاکستان کے سلسلے میں اہم اجلاس منع��د ہوا، جس میں سیکرٹری صحت، اسپیشل سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ اور سی ای او ڈریپ نے شرکت کی۔
پاکستان ویکسین کی مقامی تیاری کی جانب تاریخی پیش رفت کر رہا ہے اور سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی گیارہ رکنی وفد اسی قومی وژن کی تکمیل کے لیے آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔ گزشتہ سات ماہ کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان ویکسین مینوفیکچرنگ، سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون پر نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ یہ اقدام پاکستان کو صحت کے شعبے میں خود کفیل بنانے کے ساتھ ساتھ معیاری ویکسین کی مقامی پیداوار اور برآمدات کے ذریعے قومی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔ عوام کو محفوظ اور معیاری ویکسین کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #VaccineManufacturing #PakistanSaudiPartnership #PublicHealth #Saudia #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
مورخہ 03 فروری 2026
م��ینہ کالونی کے عمائدین کی مرکز بہادرآباد میں مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان انیس قایم خانی بھائی سے ملاقات یوئی، ملاقات میں سیاسی سماجی و علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی آس موقع پر سی او سی انچارج فرقان اطیب بھائی سی او سی ممبر عظیم میمن بھائی ایم پی اے نجم مرزا اور ایاز خان بھی موجود تھے
#AnisQaimKhani
#NajamMirza #Korangi #PS94
#Karachi #MQMPakisatn
وزارتِ صحت کے اشتراک سے سعودی عرب کے اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان کی معروف فارماسیوٹیکل کمپنیوں سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں مقامی ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں کے مالکان بھی شریک ہوئے۔
ملاقات کے دوران سعودی وفد نے پاکستان کی ویکسین سازی کی صلاحیتوں، فارماسیوٹیکل انڈسٹری کی کارکردگی اور تیزی سے بڑھتے ہوئے پیداواری معیار کو سراہا۔
وفد نے حکومتِ پاکستان کے صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات اور موجودہ سازگار بزنس انوائرمنٹ کو بھی قابلِ تحسین قرار دیا۔ اس موقع پر کہا گیا کہ پاکستان اور سعودی عرب باہمی تعاون سے ویکسین کے شعبے میں خود کفالت حاصل کریں گے۔
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مقامی ویکسین تیاری سے قیمتی زرمبادلہ بچے گا اور پاکستان تیزی سے خود انحصاری کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کے لیے تمام تر عملی اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PakistanSaudiPartnership #VaccineSelfReliance #HealthcareCollaboration #PharmaceuticalIndustry #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے سعودی عرب سے آنے والے گیارہ رکنی اعلیٰ سطحی وفد کی کل ہونے والی اہم ملاقات کی تیاریوں کے سلسلے میں مو��ن پِک کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر نے انتظامات، سہولیات اور دیگر تمام امور کا خود جائزہ لیا تاکہ میٹنگ کو ہر لحاظ سے مؤثر اور کامیاب بنایا جا سکے۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری صحت، جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن اور DRAP CEO کی بھی ان کے ہمراہ موجود تھی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PakistanSaudiCooperation #HealthcareReforms #HealthDiplomacy #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے سعودی عرب سے آنے والے گیارہ رکنی اعلیٰ سطحی وفد کی کل ہونے والی اہم ملاقات کی تیاریوں کے سلسلے میں موون پِک کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر نے انتظامات، سہولیات اور دیگر تمام امور کا خود جائزہ لی۔
#MustafaKamal#HealthMinister #PakistanSaudiCooperation #HealthcareReforms #HealthDiplomacy #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
رکن قومی اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری براۓ آئی ٹی و ٹیلی کمینکیشن صبحین غوری کی بلوچستان پہ ہونے والے حالیہ حملوں کی شدید مذمت اور حملے میں شہید ہونے والے شہریوں ، سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو زبردست خراج تحسین ۔
بلوچستان کی محرومیوں کے ازالے کے لئے نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے
#Balouchistan #BalouchistanAttacks #NationalActionPlan #PakistanZindabad
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت سعودی عرب سے آئے ہوئے وفد کے ساتھ اہم اجلاس، پاکستان میں مقامی ویکسین تیاری کے لیے سعودی عرب کے اعلیٰ سطحی 11 رکنی وفد کی پاکستان آمد، جس کا مقصد پاکستان میں ویکسین بنانے کے شعبے میں خود کفالت حاصل کرنا ہے۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی تین ملاقاتیں سعودی وزیرِ صحت اور ایک ملاقات سعودی وزیرِ صنعت سے پہلے ہی ہو چکی ہیں۔ حالیہ پیش رفت اسی سلسلے کا تسلسل ہے
#MustafaKamal #HealthMinister #PakistanSaudiPartnership #VaccineSelfReliance #HealthcareCollaboration #PharmaceuticalIndustry #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan