Imran Khan disqualification case,Cj Islamabad high court sustained Registrar office objection on IK petition,surprisingly @saeedchaudhary6 informed about this a day before
گورنر پنجاب کو کان سے پکڑ کر نکال دیا گیا،لیکن آئینی بحران کا خطرہ پھر بھی مو جود ہے،اگر سپیکر پرویز الٰہی بوجوہ قائم مقام گورنر کا عہدہ نہ سنبھالیں تو کیا ہوگا؟
تفصیلات اس وی لاگ میں👇
https://t.co/ibhmk2nomp
عمرانی میڈیا کے ایک سرخیل کا ٹویٹ دیکھ کر ان کی نکتہ دانی پر حیران ہوں جس میں وہ اسرائیل کو خفیہ طور پر تسلیم کروانے جا رہے ہیں🤣🤣🤣،"تسلیم کرنے کا خفیہ معاہدہ" کس چڑیا کا نام ہے؟ایسا آئیڈیاسابق سلطنت شغلیہ کے شہری ہی پیش کر سکتے ہیں
ڈپٹی سپیکر نے بھی سازشی مراسلے والا کیس خراب کرنے میں اپنا حصہ ڈال دیا،یہ کہتے ہیں سپیکر کو کابینہ کی منظوری سے 9اپریل کو مراسلہ دیا گیا جو انہوں نے پڑھا،یہ مراسلہ أج میرے ہاتھ میں ہے، بھائی پھر 3اپریل کی رولنگ کس بنیاد پر دے دی تھی،اسے کہتے ہیں نہلوں کا ٹولہ
اسلام آباد کے ہوٹل میں نور عالم خان کو گالیاں دینے اور حملہ کرنے والے بزرگ یوتھیا کاباالخصوص@Mustafa_PPP نواز کھو کھر نے جس طرح علاج کیا ہے ،دو چار کا ایسے ہی علاج ہو گیا تو باقیHerd immunityکے تحت خود ہی صحت یاب ہو جائیں گے
نور عالم خان پر ہوٹل میں پی ٹی آئی کارکن کا حملہ عمران خان کے اس انتہا پسندانہ سیاسی وژن کا شاخسانہ ہے جس نے قوم کو تقسیم کرکے نفرت کی دیواریں کھڑی کر دی ہیں۔
برطانیہ میں صاف شفاف پاکستانی سیاستدان کی رشوت خوری کے چرچے،اکبر ایس بابر کا پکا ہاتھ پڑ گیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکلاء کو مایوس کر دیا،جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تعیناتی کیسے ممکن بنی،
(تفصیلات اس وی لاگ میں )
https://t.co/MMKKj7SDqm
سپریم کورٹ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کے مقدمات میں تاحیات نااہلی کے لئے جو معیاری پیمانے مقرر کر رکھے ہیں ان پر عمران خان کے خلاف شواہد کو تولا جائے توکیا پیمانہ بوجھ برداشت کر لے گا؟
کپتان کیا کر رہا ہے؟رحمت اللعالمین اتھارٹی کا چیئرمین کس کو لگا دیا؟ موصوف پرجنسی ہراسانی کے الزامات ہیں، شریف فیملی میں شادی کی تقریبات پر وزیرِاعظم کا میٹر گھوم گیا،کیاعمران خان اسلام کو بدنام کرنے کی مہم پر ہیں۔تفصیلات اس وی لاگ میں👇
۔https://t.co/2A1Xu68dyD
سوال جائز ہے کہ ایون فیلڈ کیس میں شریف فیملی کی اپیلوں کی 17 جولائی 2018 کو پہلی سماعت کرنے و��لا بنچ تو
جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل تھا پھر میاں ثاقب نثار نے فون جسٹس عامر فاروق کو کیوں کیا؟