@soulat_pasha ,یہ بات درست ھے کی ھم دیں کی دوری کی وجہ سے تباہ ھورھے ھے کیونکہ ان مدارس میں اصل دین تو پڑھایا ھی نہیں جاتا اور صرف کچھ بنیادی علم جیسے نماز،روزہ اور جہاد کا سبق پڑھایا جاتا ھے ،جو کہ دین نہیں بلکہ دین کی ابتداء ھے ۔۔۔۔۔۔
محترم چوہدری صاحب، میں 36 سال سے اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں اور پاکستان کو کئی مواقع پر دہشتگردی کا سامنا کرنا پڑا لیکن میں نے کبھی بھی عوام کی اس طرح رسوائی نہیں دیکھی ہے، میں یہ بات سیاسی بنیاد پر بلکل بھی نہیں کرتا کیونکہ میں سیاسی کارکن نہیں ہوں لیکن موجودہ نظام نے سکیورٹی کے نام پر لوگوں کے ساتھ جو رویہ اپنایا ہے انتہائی ظالمانہ ہے، اس حکومت کا سارا زور عوام پر ہوتا ہے، ان راستوں کا بھی کیا گیا ہے جس کا ماضی میں کوئی مثال نہیں�� وزیر داخلہ اور اعلی پولیس افسران تو پروٹوکول میں سفر کرسکتے ہیں لیکن عوام کا کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ہمارا حکمران نظام نے اب بھی پرانے سکیورٹی سسٹم کا سہارا لیا ہے، چھوٹی گلیوں میں بھی پولیس چیک پوسٹس بنا کر پولیس کو لوگوں کو تنگ کرنے کا موقعہ دیا گیا ہے،
Most debate on how Pakistan positioned itself to host the recent talks has overlooked a key earlier moment: Imran Khan & Gen Bajwa (before things went south) worked to strengthen ties w/Iran & be more neutral re Iran & KSA. Helped build trust w/Iran (despite a brief war in 2024).