کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟؟
اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟؟
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
عمران خان جیل میں قید ہے اور عمران ریاض ابھی خاموش ہے۔ پھر بھی مخالفوں کی چیخیں ہر روز سنائی دے رہی ہیں۔
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے۔
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام