Maruchi sarjamen Balochistan Shaala ent. Feeling proud to witness this historic moment in today’s Balochistan.
E wadden yakjahti a sobmandi alami ent, johd salamath baath, raaj salamath baath. #Balochistan
کوئٹہ : مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا کہ عوام مزید جبر تشدد جبری گمشدگیوں کو برداشت نہیں کریں گے
ایسا نہیں ہوسکتا آپ لوگوں کو جبری لاپتہ کرو انسانی حقوق کی پامالیاں کرتے جاؤ زیر حراست بلوچ نوجوانوں کی لاشیں پھینکتے جاؤ اپنے ہی ملک کے آئین اور قانون کو بوٹوں تلے روندتے جاؤ ڈیتھ اسکواڈ کے خاتمے کے بجائے انھیں اسمبلیوں میں ہمارے نمائندہ بتا کر ہم پر مسلط کرو ۔۔
گزشتہ 75 سالوں کے مظالم نے بلوچوں کو اس نہج پر پہنچایا ہے کہ اب تمہاری بربریت ظلم اور جبر اور مزید لاشیں اٹھانے سے ہم انکار کرتے ہیں
اب ہماری زندگیوں کا فیصلہ تم نہیں ہم خود کریں گے
مزاحمت ہی زندگی ہے مزاحمت ہی بقا ہے مزاحمت ہی شعور ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
Being eldest in the family means you're a second parent of your siblings and first parent of your parents.
The latter one is more difficult to be🙄
.
.
#RandomThoughts
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بلوچ کا عورت بھی آپکے مردوں سے بہت زیادہ آگے ہے ۔ آپ آئیے ہمارا مقابلہ کریں ۔ آپ بلوچ خواتین پر اسطرح بزدلانہ تشدد کرتے ہے تو آپ بلوچ مرد کا کبھی بھی مقابلہ نہیں کرسکتے . آپ نے خواتین پر اسطرح دردناک تشدد کی تو اس کا جواب آپ کو ضرور دینا ہوگا ۔
چینچو گم چیر انت کندگانی تھا
ھون پالاتگیں دلانی تھا
قاضی تو سنگ ءِ تراشتگیں بُتے ءِ
ھون مان نیست تئی رگانی تھا
مبارک قاضی
Hearts—-
That cry blood
Behind laughters
Hide so much pain
Qazi! You’re a statue
Carved out of a stone
Blood does not course
In your veins.
There is so much fakeness in social media. I could never find a similarity between a person I see on social media and then in person. It's always like meeting a completely different person.
#haveaniceday