میڈیا میں ٹر ٹر کے لوگوں کو گمراہ کرنا مخالفین کا وتیرہ ہے،
یہ وہ شاہانہ کمرہ ہے جہاں عالم اسلام کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو پابند سلاسل کیا گیا ہے،
#ReleaseImranKhan#PMIK#OnlyImrankhan
وہ دن ہم کبھی نہیں بھولینگے جب امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو کالر سے پکڑ کے تذلیل کر کے گرفتار کیا گیا تھا☹️
اللہ الحق ہے، سچ کا خدا ہے☝🏽
#ReleaseImranKhan@HaleemAdil
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان کی عادل ہاؤس کراچی آمد۔
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ریجن کے کارکنان اور رہنماؤں سے ملاقات کی۔
اس موقع پر صفورا ٹاؤن کے سینیئر نائب صدر سمیر ببر نے بھی ملاقات کی
#PTI#PTIKarachi
Alhamdulillah Imran Tigers fully support PTI Sind President Haleem Adil Shiekh Bhai, Karachi President Raja Azhar and PTI Karachi Division 7 days Bhook hartally Camp at Karachi Press Club
آج ڈسٹرکٹ ایسٹ صفورہ ٹاؤن میں شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا، جس میں سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے بطور خصوصی مہمان شرکت کی
اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ کیبینیٹ، صفورہ ٹاؤن کیبینیٹ و دیگر کارکنان کی بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے
بھائیوں جیسے دوست، پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی میر جت کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد دینے ان کے گھر پہنچے
اللہ پاک عبادتیں، عمرہ اور روزہ قبول و منظورفرمائے
آمین
کراچی ملینیم مال کے سامنے عید کے پہلے روز عوام کا اپنے لیڈر عمران خان کی غیرقانونی قید کے خلاف احتجاج اور اظہار یکجہتی!
#ReleaseImranKhan#عید_عمران_خان_کےساتھ