عمر دراز اور اطہر کاظمی نے سارے ٹچو کو تن دیا🔥
یقین کرے, ایسا دھویا ہے, ٹچو کی ساری ڈانشوڑی نکال دی, عمر دراز اور اطہر کاظمی نے!!🔥🔥
ٹچو کو اوقات یاد دلائی ہے زبردست
اگر ووٹر کی عمر عمران خان کی وجہ سے بڑھائی جارہی ہے تو تیس سال کا نوجوان بھی عمران ہی کو ووٹ دے گا۔ اس لئے کتنی عمر بڑھائینگے!
میں عمران خان کی کتنی بڑی نقاد کیوں نہ سہی، لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ پاکستان کی یوتھ یوتھیے ہیں، اور یہ ایک حقیقت ہے۔
میرے اپنے بچے اُس کے سپورٹر ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟
آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ
خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔
ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔!
ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
ایک پاکستانی نوجوان کی دھائی!
اس ملک نے ہمیں کچھ دیا تو نہیں ہے لیکن اگر ہم اپنی محنت، کوشش اور ہاتھ پاؤں مار کے کچھ حاصل کر لیتے ہیں تو ریاست یہ ضرور یقینی بناتی ہے کہ وہ ہم سےچھین لیا جائے، ہمیشہ یاد رکھنا کہ آپ ہم میں سے ایک ہیں اور یہ سب ہمیں اپنی ساری زندگی سہنا ہے۔ علی رضا
علی رضا کو بغیر کوئی وجہ بتائے @FIA_Agency کے اہلکاروں نے لاہور ایئرپورٹ سے تھائی لینڈ جانے سے روک دیا۔
اُن کے ساتھ امیگریشن اہلکاروں نے کیا سلوک کیا، اُن ہی کی زبانی سُنیے۔
اس نظام کو کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42