بیلٹ پیپرز کی پوری کتابیں استعمال کر کے جعلی ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ لوگ شکایات درج کرانے کے لیے ریٹرننگ آفیسر کو تلاش کر رہے ہیں مگر وہ منظر سے غائب ہیں۔
پولنگ اسٹیشنز سے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب پریذائیڈنگ آفیسر دھاندلی کی شکایت کرنے پہنچے تو دفتر ویران پڑا ہوا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر غائب، ریکارڈ غائب، رجسٹر غائب اور حتیٰ کہ ووٹڈ بھی غائب۔
گلگت بلتستان میں تاریخ کی بدترین دھاندلی۔ یہ سب انہی تاحیات لرزتی طاقتوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہے جو عوام کو ��مہوری حق استعمال کرنے کے جرم میں ان پر سیدھی گولیاں برساتے ہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
کشمیریوں نے ایک مرتبہ پھر سے راولاکوٹ کی جانب رخ کر لیا ہے، آج کا دن آخری ہے کل 9 جون سے پورا کشمیر مظفرآباد کی جانب رخ کرے گا
فورسز کی کوشش ہے کل کا سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے عوام کو دبا لیں
راولاکوٹ گرینڈ آپریشن سے قبل فلمائی گئی ظلم کی ایک داستان
یاد رہے آزاد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ مکمل بند ہے ، نوجوان ویڈیوز بنا کر اپنی بائیک پر کئی کلومیٹر دور پاکستان کی حدود میں ا کر ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں اس لیے حاصل ہونے والی ویڈیوز کئی گھنٹے پرانی ہوتی ہیں
🚨 کشمیری ڈٹ گئے
ہم اعلان کرتے ہیں کہ کل 9 جون کو لانگ مارچ کی کال برقرار ہے اور کل پورے کشمیر سے قافلے مظفرآباد کی جانب روانہ ہوں
لوگ نمک، پانی، کپڑے ، راشن وغیرہ اپنا سامان تیار کرلیں،
ایکشن کمیٹی کا اعلامیہ ارباب ایڈووکیٹ نے پڑھ کر سنا دیا
KASHMIR MASSACRE: The Army beasts and wolves who massacred hundreds in Islamabad and Muridke last year, unleashed their brutal terror at protesting Kashmiris last night (June 7/8, 2026), confirming Asim Munir as the brainless rabid killer of innocent citizens in Pakistan.
This one incident has destroyed Pakistan's 70-year old claim on Kashmir. Now only a fierce liberation struggle will haunt Pakistan.
The Pakistani junta must be tried for mass murdering peaceful citizens. During Mughul Emperor Shah Jehan's reign it was said about Kashmir: اگر فردوس بر روی زمین است، همین است و همین است و همین است, which means: "If there is a paradise on earth, it is this, it is this, it is this."
Asim Munir has turned it into a living Hell which will ultimately burn him and his junta.
Two brief glimpses of what happened.
افسوس کہ آج راولاکوٹ آزاد کشمیر کو بھی پنجاب بنا دیا گیا مظاہرین پر شدید آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی اور 12 لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئی جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ ایک شہید کا جنازہ پہلے ہی اُٹھ چُکا ہے۔کشمیر کو انتہائی گھٹیا انداز سے ڈیل کیا جا رہا ہے جو من��سب نہیں
🚨کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا گیا ہے
نوجوان رو رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاو ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں