نون لیگی رہنما سابق وزیر مسعود خالد کا سنسنی خیز انکشاف!
مہاراجہ گلاب سنگھ نے 75 لاکھ میں پوری ریاستِ کشمیر کا سودا کیا تھا جبکہ ن لیگ کی قیادت نے 75 کروڑ میں ڈڈیال کا ایک ٹکٹ بیچ دیا، میاں نواز شریف،شہباز شریف نے تاریخی کارنامہ سر انجام دیا۔اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے برطانیہ میں ڈیل فائنل کر کے رقم وصول کی جس میں سیکٹر کمانڈر مظفرآباد اور ڈی جی سی نے بھی اپنا حصہ لیا!
اپکو لگے گا, یہ احتجاج فلسطین یا مقبوضہ کشمیر کے لوگ کررہے ہیں,
لیکن یہ احتجاج آزاد کشمیر کے لوگ عاصم منیر کے ہارڈ سٹیٹ کے خلاف کررہے ہیں!!
پاکستانیو, آپ لوگ بھی ان سے کچھ سیکھ لیں
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
اسحاق ڈار کی وہ لیک آڈیو کال جس میں وہ عاصم منیر کی ماں بہن ایک کر رہا تھا
یہ اس وقت کی آڈیو کال ہے جب یہ عاصم منیر نے اسے وزیرخزانہ لگانے سے انکار کر دیا تھا
عمران ریاض خان ان فائر 🔥
میں نے کشمیریوں کے درمیان میں پاکستان ذندہ باد کا نعرہ لگایا کشمیریوں نے بلند آواز میں جواب دیا
یہ غداری والا کارڈ کھیلنا بند کردو, بس کردو!!
ورنہ یہ غداری والا کارڈ کا بتی بنا کر گھسا دینگے!
یاسر شامی سی سی ٹی وی فوٹیج لے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے،غیر ملکی خواتین جنکا ریپ ہوا وہ گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہوئیں۔
لاہور پولیس نے انہیں بازیاب نہیں کروایا ۔
آمریکی صحافی, ایران میں لوگو کو شربت پلا رہا ہے!
یہ صحافی اچھا ہے, ایران کے لیے آواز اٹھارہا ہے, دنیا۔کے جس بھی ملک میں لوگو کے ساتھ جبر ہورہا ہے یہ آواز اٹھاتے ہے لیکن پاکستان میں ظلم کے خلاف ایک لفظ نہیں کہا اِس صحافی نے, مطلب ڈبل سٹینڈرڈ