@HBLPak Attention HBL senior management and relevant authorities.
My brother, a resident of Lahore, became a victim of unauthorized transactions from his HBL account on 5 May 2026, despite his debit card remaining in his possession and all banking security protocols being followed.
رزلٹس کا رک جانا ہی اس بات کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے۔ ورنہ حکومتی پارٹیاں جیت رہی ہوتیں تو نتائج کیوں روکے جاتے؟ حکومتی اکاؤنٹ خاموش نہ پڑے ہوتے ۔! جیت کا جشن مناتے نظر آتے۔
یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
راولا کوٹ اسپتال کی صورتحال
تتہ پانی سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال کے برطانیہ میں عزیز ، چند لواحقین اور عینی شاہدین کے مطابق سب انسپکٹر نے مظاہرین پر گولی چلانے سے انکار کیا اور انکی شہادت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی۔ صورتحال بگڑ چکی ہے جسے چھپایا جارہا ہے۔
#PAKWatch 🇵🇰: PTI workers erupted in celebration for what looks like a win in today's elections in Gilgit-Baltistan, Pakistan.
Even with Imran Khan behind bars, his movement still has fire in Pakistan’s north.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
گلگت بلتستان کے غیور عوام کا تہہ دل سے شکریہ! 🔥🔥
کڑے حالات اور عمران خان کی قید کے باوجود آپ نے قیدی نمبر 804 کے نظریے کو ووٹ دے کر تاریخ رقم کر دی۔ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بیٹھے آپ کے قائد تک آپ کی یہ محبت اور وفا پہنچ چکی ہے۔ پہاڑوں جیسے مضبوط عزم کو سلام!
🚨جس وقت بلاول بھٹو اور اسحاق ڈار بند کمرے میں سر پکڑ کر بیٹھے ہیں عین اسی وقت گلگت بلتستان کی عوام عمران خان کی فتح کا جشن منا رہی ہے
" خان تیرے چاہنے والے GB والے GB والے " پرسوز مناظر
نہ سزا کے آرڈر کی کاپی
نہ ہائی کورٹ میں اپیل کا حق
ضلع لوئر دیر رباط سے نوجوان سہراب خان سواتی جس کو ملٹری کورٹ نے 4 سال کی سزا سنائی۔
والدہ اس کا انتظار کرتیں کرتیں دنیا سے رُخصت ہو گئیں۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو#خاموش_صدائیں#khamosh_sadayen
��اسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
بہنوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انسانی رابطوں سے محروم رکھا جا رہا ہے اور اُن کی بینائی کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan