بڑی اچھی بات ہے کہ ہمارے 10 ججز کہہ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ سپریم ہے کیونکہ وہ عوامی منشاء کی نمائندگی کر رہی ہے لیکن میری تمام ججز سے درخواست ہے کہ اس وقت ہمارے پاس نان الیکٹڈ پارلیمنٹ اور حکمران ہیں، ابھی تک ہمارے پاس الیکشن کی ��اریخ نہیں آئی لہذٰا الیکشن کے انعقاد کیلئے بھی پینڈنگ درخواستوں کو سنیں اور اسکی بھی لائیو پروسیڈنگ عوام کو دکھائیں اور پھر عوام جس کو منتخب کرے وہ عوامی منشاء کے مطابق قانون سازی کرے اور اس طرح اصل معنوں میں پارلیمنٹ کی تکریم بحال ہو۔ ابوذر سلمان نیازی @SalmanKNiazi1