Advanced skills for advanced responsibilities!
Our Food Safety Training Level-II equips supervisors and managers with the tools to ensure top-tier food safety compliance.
PFA Training School, Faisalabad
Hot, nutritious meals being served to 10000 kids at the government schools. The meals are carefully designed by nutritional experts to address stunting symptoms and deficiencies.
وزیر اعلی پنجاب کے فوڈ سیفٹی مشن کے تحت صحت مند پنجاب کی عملی تکمیل کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام!
عوام الناس ، فوڈ بزنسز ، فوڈ ہینڈلرز کی آگاہی کیلئے بین الاقوامی سٹینڈرز کے مطابق ایس او
https://t.co/1BEPpVfk81
#PFA#inspection#regulation#foodsafety
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن, ڈپٹی ڈائیریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پرنسپل آفیسر ،ٹریننگ اسکول فیصل آبادکی زیرِسرپرستی، فوڈ سیفٹی ٹرینر ز نے معروف فوڈ انڈسٹری کے فوڈ ہینڈلرز کی فوڈسیفٹی لیول- ا کی ٹریننگ کروائی
ڈائیریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی ہدایات پر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن محمد امتیاز حسین اور ڈپٹی ڈائیریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی اور
پرنسپل ٹریننگ سکول فیصل آبادکی سربراہی میں معروف کیٹرنگ بزنس کے فوڈ ہینڈلرز کی ٹریننگ