Happy birthday to you #Benazir leader @BBhuttoZardari.Hope for peaceful, prosperous, Progressive & democratic Pakistan.May Almighty Allah bless you with long, healthy and successful life. Aameen
#HappyBirthdayBBZ
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردینے کے واقعے کا نوٹس لے لیا
کراچی میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی اور پھر اس معصوم کا قتل انسانیت سوز واقعہ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
انتہائی دکھ ،تکلیف اوربھاری دل سے اطلاع دی جاتی ہے کہ پی پی پی رہنما اورصوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کے ورچوئیل انٹرویو لئے
پی پی پی گلگت بلتستان الیکشن بورڈ کے آج دوسرے فیز میں دیامر ڈویژن کی ڈسٹرکٹ استور کی دو سیٹوں کے لئے انٹرویوز ہوئے
@BBhuttoZardari
KARACHI: Former President @AAliZardari, Chairman #PPP@BBhuttoZardari & @CMShehbaz met at Bilawal House today, In which important issues related to national politics were discussed.