Pakistani Americans had to assemble at a private residence to talk about Pakistan, with a free conscience, because APPNA controlled by Pakistani Embassy denied any space inside the actual venue (Large Resort Hotel) for this meeting, Shame!
#BREAKING: Maj. Gen. Nitzan Alon, Israel's chief hostage negotiator, says that hostages held by Hamas could have "come back alive" but the Netanyahu government repeatedly turned down truce deals on the altar of "the lie" of "total victory."
@UnxeptableD
کراچی کے علاقے قائدآباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی تین سالہ کلثوم کے والد نے درد بھری روداد سناتے ہوئے کہا کہ مجھے گھر سے فون آیا کہ بیٹی کہیں نظر نہیں آ رہی۔ میں گلی گلی اپنی بچی کو تلاش کرتا رہا، ہر دروازہ کھٹکھٹایا مگر وہ نہ ملی۔ تھک ہار کر واپس گھر پہنچا تو معلوم ہوا کہ میری معصوم بیٹی کی لاش ایک بوری میں بند حالت میں گھر کے دروازے پر پڑی ہے۔
والد کے مطابق بچی کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا اور یہ جاننے کے لیے ای سی جی بھی کروائی گئی کہ شاید اس میں زندگی کی کوئی رمق باقی ہو، لیکن ڈاکٹرز نے تصدیق کر دی کہ وہ دنیا سے جا چکی ہے۔
عمران خان کے زاتی ڈاکٹر فیصل سلطان کی اپیل کو ہر طرف پھیلائیں۔
عمران خان کا علاج ذاتی معلمین اور فیملی کی مجودگی میں وہاں ہونا چاہیے جہاں تمام طبی سہولیات میسر ہوں۔
I dedicated my whole life to improve health care for the poor & under privileged of Pakistan.
The #InsafSehatCard , a dream of @ImranKhanPTI an amazing milestone to cross.
Imprisoned for 280 years but firmly believe justice will prevail, now or soon, for a better Pakistan
مجھے یاد ہے، کتنے ہی صحافی جبری لاپتہ ہوئے، گرفتار ہوئے، چاہے وہ بڑے نام تھے یا گمنام۔ میں اور رضی طاہر نے کبھی فرق نہیں کیا۔ اس فسطائیت کے دور میں بھی ہر مظلوم صحافی کے لیے نکلے، صحافیوں کو اکٹھا کیا، اور اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کیا۔
آج افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ صحافی جس طرح بٹ چکے ہیں اور بکھر چکے ہیں، وہ لمحۂ فکریہ ہے۔ پریس کلبوں کی خاموشی اپنی جگہ، لیکن کم از کم وہ صحافی تو رضی بھائی کے ساتھ کھڑے ہوتے جو خود بھی ایسے جبر کا سامنا کر چکے ہیں۔
یہ گلہ نہیں، ایک درد ہے۔ میں آج بھی وعدہ کرتا ہوں کہ کل کسی بھی صحافی پر مشکل آئی تو ہم اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ لیکن خدارا، ایک ہو جاؤ، ایک دوسرے کی آواز بنو۔ ورنہ پیکا جیسے کالے ناگ ایک ایک کرکے سب کو ڈستے جائنگے۔ بحر حال شکریہ تمام تر ان دوستوں کا جنہوں وہ لاگ میں سوشل میڈیا پر رضی بھائی کیلئے آواز اٹھائی وہ دوست کو ساتھ کھڑے رہے پہلے دن سے #PressFreedom
@IHRF_English@amnestysasia@CPJAsia
"میں نے پولیس والوں کی بہت منتیں کیں کہ خدا کے لیے کھانے پینے کی چیزیں گھر لے جانے دیں، کیونکہ میرے گھر میں فاقوں کی نوبت آ چکی ہے، بیوی بھی حاملہ ہے۔ لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوئے اور کہا کہ کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کو اپنے ہاتھوں سے ضائع کر دو، تب ہی جانے کی اجازت ملے گی۔"یہ الفاظ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہائشی نوید (فرضی نام) کے ہیں، جن کا تعلق پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب واقع گاؤں عباس پور سے ہے۔ نوید اپنے خاندان کے لیے راولپنڈی سے آٹا، چاول، چینی، دالیں اور دیگر ضروری اشیائے خورونوش لے کر اپنے گاؤں جا رہے تھے۔یہ واقعہ بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے۔نو محرم کے دن یہ الفاظ دل کو عجیب سی کسک دیتے ہیں۔ کربلا میں بھی اہلِ بیتِ رسولؐ پر پانی بند کر دیا گیا تھا۔ صدیاں گزر گئیں، زمانے بدل گئے، حکمران بدل گئے، مگر بھوک، پیاس اور بنیادی ضروریات کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی سوچ آج بھی کہیں نہ کہیں زندہ نظر آتی ہے۔
تاریخ صرف کتابوں میں نہیں دہرائی جاتی، بعض اوقات اس کی بازگشت مظلوموں کی سسکیوں میں بھی سنائی دیتی ہے۔
The UN commission of inquiry says Israel has deliberately targeted Palestinian children, resulting in genocide, crimes against humanity and war crimes in the Gaza Strip, as well as war crimes in the occupied West Bank. https://t.co/kZvlkNYH9E
Any country, which kills more than 20,000 children and injures 44,000 children in an occupied territory, is doing nothing but genocide! The UN commission finds Israel of committing genocide.
"یہ معاشرہ اب پہلے جیسا نہیں رہا، درندگی اور بے حسی بڑھتی جا رہی ہے۔ خدارا اپنے بچوں کا خود خیال رکھیں، ان پر نظر رکھیں اور انہیں تنہا نہ چھوڑیں۔ پتہ نہیں کب کوئی ��عصوم کسی درندہ صفت انسان کے ہتھے چڑھ جائے۔
3. Palestinian U.N. envoy Riyad Mansour said Palestinians in Gaza are being denied “even the most elementary healthcare, education, access to water, sanitation,” despite aid and shelter being only “a couple of kilometers away.”
“If that is not engineered suffering, what is it?” Mansour asked.
He said ending the “manufactured human catastrophe” in Gaza “should be unconditional,” and not dependent on Israel’s political demands around disarmament.
🎥 Listen in full:
معلوم نہیں کہ یہ منظر افغانستان کا ہے یا ہمارے ملک کے کسی علاقے کا ، مگر حقیقت یہ ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی بعض عورتیں صدیوں پرانے جبر اور فرسودہ رسم و رواج کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہیں۔ سرِعام کوڑے کھاتی یہ عورت صرف ایک فرد نہیں، بلکہ ان لاکھوں خواتین کی علامت ہے جن کے نصیب میں آج بھی آزادی نہیں بلکہ غلامی، خوف اور ظلم لکھ دیا گیا
Amnesty also needs to reach out to Western Governments to raise voice against increasing fascism in Pakistan. Problem is that Washington, London, Brussels & Geneva have an empty rhetoric of Democracy, Human Rights & Liberal World Order to occasionally pressurise China & Russia - in reality West has never supported Democracy & Liberalism @EUPakistan@kajakallas@SecRubio@10DowningStreet@amnestysasia@amnestyusa
راولاکوٹ میں گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا واقعہ کسی انفرادی کارروائی کا نہیں، بلکہ ایک گہری سازش کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔ ان سب کے پیچھے وہی ایک 'ماسٹر مائنڈ' متحرک ہے جس نے 9 مئی اور 26 نومبر کا کھیل ر��ایا تھا۔ اب وقت ہے کہ ان سازشی عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔