We Will Stand with Imran Khan Till the End oF The last Ball
this is Only Hope For our Bright Country
یہ اکاونٹ خان صاحب کے سپورٹ کے لیے بنایا ہے فالو کریں
tnx
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/LjtKp2MWhU
Pakistan's former prime minister Imran Khan, only person featured in The Economist, whose article crosses 10 Million+ views in 2 Days.
#Pakistan#ImranKhan
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/6DBPaTgETY
��وج کے گلے کی دو ہڈیاں
جب رجیم چینج آپریشن چل رہا تھا تو عمران خان نے ایک ایسی سیاسی چال چلی جس نے ابھی تک فوج کو پیروں پر کھڑا نہیں ہونے دیا۔ عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلایا۔ سائفر وہاں رکھا۔ اس اجلاس کا اعلامیہ جاری ہوا۔ قومی سلامتی کمیٹی یعنی وزیراعظم تمام سروسز چیفس اور کابینہ کے اہم اراکین نے اس سائفر کو پاکستان کے ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیا۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کی بنیاد پر امریکہ سے ڈیمارش بھی کیا گیا۔ یہ عمران خان کی وہ سیاسی چال تھی جس میں فوج آگئی۔ اس کے بعد لاکھ صفائیاں دیں وضاحتیں دیں لیکن تیر کمان سے نکل چکا تھا۔ وہ لوگ جو خود رجیم چینج کروارہے تھے وہ خود اس نرغے میں پھنس کر سائفر کو نہ صرف حقیقت تسلیم کر بیٹھے بلکہ اسے ملکی معاملات میں مداخلت بھی قرار دیا۔
اس وقت قمر جاوید باجوہ کا خیال تھا کہ یہ سب بے معنی ہے۔ جب ہم عمران خان کو گرائیں گے میڈیا ل��افے ہمارے ساتھ ہوں گے۔ عدالتیں ہماری جیب میں ہیں ۔ مقبولیت ہماری نوے فیصد ہے۔ عمران خان کے کردار پر حملے کرکے اسے غیر مقبول کردیں گے۔ پارٹی توڑ دیں گے۔ عمران خان پر سختیاں آئیں گی تو عمران خان ملک چھوڑ کر چلا جائے گا اور راوی چین ہی چین لکھے گا۔
لیکن وقت نے ثابت کیا کہ عمران خان نے انکے ہاتھ پاوں باندھ دیے تھے۔
فوج کے گلے کی دوسری ہڈی اب نو مئی بن چکا ہے۔ فالس فلیگ آپریشن کروالیا۔ عمران خان کی پارٹی پر تمام تر ظلم و تشدد کرلیا۔ لیکن ایک بڑی غلطی کر بیٹھے۔ کور کمانڈر کانفرنس اور فارمیشن کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے میں لکھ دیا کہ ہمارے پاس نو مئی کے ناقابل تردید ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ عمران خان نے ایک سازش تیار کی۔ اپنی پارٹی قیادت کو تیار کیا اور فوجی تنصیبات پر حملے کروائے۔ اب جس دن عمران خان حکومت میں آئے گا۔ سب سے پہلا سوال عاصم منیر اور تمام کور کمانڈرز سے ہوگا کہ ناقابل تردید ٹھوس شواہد نکالو شاب��ش۔ ان ناقابل تردید ٹھوس شواہد کی حقیقت یہ ہے کہ نو ماہ گزر جانے کے باوجود ابھی تک ایک بھی ثبوت کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ کسی ایک بھی شخص نے اعتراف نہیں کیا کہ عمران خان نے کوئی سازش یا پلاننگ کی تھی۔ عوام تو کب کا نومئی پر ترپال ڈال بیٹھے ہیں۔ فوج کے اندر ہمدردیاں زندہ رکھنے کےلیے بار بار نو مئی کو لانچ کردیا جاتا ہے۔ لیکن اب فوج کے اندر سے سوال اٹھ رہے ہیں کہ کہاں ہیں وہ ناقابل تردید ٹھوس شواہد لیکن فوج سے کوئی جواب نہیں بن پارہا۔
آہستہ آہستہ یہ سوال ہاتھ بن کر تمام جرنیلوں کے گریبان تک پہنچیں گے کہ نکالو ٹھوس شواہد۔ جیسے اب فوج چاہتی ہے کہ کسی طرح تاریخ سے سائفر پر قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مٹ جائے ویسے یہ نو مئی کو کھرچ کھرچ کر مٹانا چاہیں گے لیکن یہ ان کی تشریف کا پھوڑا بنے گا۔ نہ بیٹھنے دے گا نہ لیٹنے دے گا۔
امریکی صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان میں جو لوگ کاغذات نامزدگی جمع کروانے ائے انکو اغواہ کیا گیا،ہم سب نے وہ ویڈیوز دیکھی ہیں،اور ویڈیو ثبوت موجود ہے،جب کاغذات جمع تک نہیں کروانے دئیے جا رہے تو پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہو کہ پاکستان میں صاف شفاف الیکشن ہوں گے؟
امریکی ترجمان کو دھو کر رکھ دیا صحافی نے۔
یہ ہے سوشل میڈیا کی طاقت۔پاکستانی میڈیا تو کچھ دیکھا نہیں رہا آپ سب لوگ جو محنت کر رہے ہو،آواز اٹھا رہے ہو اسکی اواز اج امریکی صحافی بنا۔
شاباش ۔