راولاکوٹ آزاد کشمیر میں بہنے والے خون کی ذمہ دار وفاقی اور آزاد کشمیر حکومت ہے،یہ بدترین حکومتی فاشزم ہے۔آپریشن فوری بند کیجائے،انٹرنیٹ سروس بحال کیجائے، گرفتار ��دگان کو فوری رہا کیا جائے، مذاکرات، گفتگو کے ذریعے کشمیریوں کے مطالبات تسلیم کئے جائیں
ہائ الرٹ - آبی جنگ شروع ہو چکی اور ہم سو رہے ہیں، پانچ ارب ڈالر کا سالانہ نقصان ہوگا
پچھلے سال میں نے بھارت کے انڈس واٹر ٹریٹی ختم کرنے کے بعد کہا تھا کہ بھارت آئندہ چند سال میں ایسے آبی منصوبے بناۓ گا جس سے پاکستان کے دریاؤں کو خشک کرنے کی کوشش ہوگی
میں نے یہ بھی کہا تھا کہ بھارت تب پانی چھوڑے گا جب ہمارے ملک میں سیلاب ہونگے اور تب پانی بند کرے گا جب ہمیں ضرورت ہوگی اور ہم نے دونوں صورتحال پچھلے ایک سال میں دیکھ لی
میرا تجزیہ اور پشین گوئ حرف با حرف ثابت ہو گئی
اس اہم موضوع پر ہماری حکومت، میڈیا، تھینک ٹینک، سول سوسائٹی سب خاموش رہے اور اب بھارت کا ایک اور آبی حملہ:
دریائے چناب کا رخ تبدیل کرنے کا منصوبہ - 260 ملین جانوں کو خطرہ
انجینئر۔ ارشد ایچ عباسی
20 مئی 2026 کو، ہندوستان نے باضابطہ طور پر 23.52 بلین ڈالرکے بنیادی ڈھانچے کے ٹینڈرز چناب-بیس لنک ٹنل پروجیکٹ کے لیے لاہول-اسپتی خطے میں پیش کیے۔ یہ صرف ایک تعمیراتی اپ ڈیٹ نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کے خلاف اسٹریٹجک ہائیڈرولک جارحیت کا ایک عمل ہے
ایک 8.7 کلومیٹر سرنگ (4.3 میٹر قطر) یکطرفہ طور پر دریائے چندر (چناب کی اہم معاون) سے سالانہ 2 ملین ایکڑ فٹ (MAF) پانی کو مشرق کی طرف بیاس بیسن میں موڑ دے گی۔ صنعتی نرخوں پر اس پانی کی مالیت 5 بلین ڈالر سالانہ ہے، اور اس کی تمام لاگت نیچے کی طرف سے پاکستانی زراعت برداشت کرے گی، جو 260 ملین سے زیادہ لوگوں کو خوراک فراہم کرتی ہے، یہ منصوبہ یو این واٹر کورسز کنونشن (1997)، ویانا کنونشن (1969)کے آرٹیکل 60، اور سندھ واٹر ٹریٹی (IWT) کے تنازعات کے حل کے فریم ورک کی خلاف ورزی کرتا ہے
سب سے پہلے، ڈیم مخالف این جی او کے نیٹ ورکس نے 3,600 میگاواٹ کے کالاباغ منصوبے کو مفلوج کر دیا، جس سے پاکستان کو درآمد شدہ ایل این جی اور آئی پی پیز پر انحصار کرنا پڑا
پاکستان کو سرنگ کی تعمیر کے خلاف حکم امتناعی حاصل کرنے کے لیے عارضی اقدامات کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں درخواست دائر کر کے فوری کارروائی کرنی چاہیے۔ اس کے ساتھ ہی، سیکورٹی سروسز کو ہماری قومی پانی، توانائی، اور زراعت کی پالیسیوں کو نشانہ بنانے والے غیر ملکی مالیاتی بہاؤ کو ٹریس کرنے اور روکنے کے لیے اقتصادی انسداد انٹیلی جنس میں پیشہ ورانہ صلاحیت پیدا کرنی چاہیے
ہماری لیڈرشپ کے پاس لندن یا دبئی بھاگنے کی حکمت عملی اور محفوظ پناہ گاہیں ہو سکتی ہیں، لیکن اللہ تعالیٰ (سورۃ الزلزلہ) کے مطابق اس وقت فرار کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتا جب 260 ملین شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگ جائیں۔ پانی کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ اس سے پہلے کہ دریا خشک ہو جائے جاگو
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on Water Policy
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
مواصی اور القرارہ کو "محفوظ زون" بنا کر پناہ گزینوں کو وہاں منتقل ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے، اور پھر انہی بے بس شہریوں پر امریکی ہتھیاروں سے مہلک بمباری کی جاتی ہے۔
روزانہ خیموں کو جلتے اور معصوم بچوں کو ملبے تلے دبتے دیکھنا محض ایک عام خبر بن چکا ہے۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے،
پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے،
آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی،
اب بلاول، فضل الرحمان اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟
عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
پاکستان کی حالیہ تاریخ کی سب سے بڑی اور دھمکہ خیز دو سطری سٹوری🚨🚨
عمران خان کی قید تنہائی اور Custodial Torture پہ لندن ٹائمز کی بڑی خبر‼️
عاصم منیر یزید کے بعد حسین کو سلام کرنے چائن�� میں⁉️ https://t.co/SJH8Jqm8za
کراچی ائرپورٹ پر سعد ایدھی کے استقبال میں فلسطینی جھنڈے چھینے گئے،میڈیا کو ائرپورٹ آنے سے روکا گیا،دھمکیاں دی گئیں، یہ وفاقی اور سندھ حکومت کی بدترین اسرائیل نوازی اور غلامی ہے،کراچی ائیر پورٹ پر فلسطینی جھنڈے پر پابندی اور چکوال یونیورسٹی میں اسرائیلی جھنڈے کو لہرایا جاتا ہے،کراچی ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
ان بچوں کا جرم کیا تھا؟؟؟؟؟
ریاست،/حکومت جواب دے؟؟؟؟
باجوڑ شاہی تنگی،تحصیل و تھانہ واڑہ ماموند، میں ڈرون حملے میں سکول جاتے دو بچے شہید ۔
شہید بچوں کے نام
1.حسن ولد اسرار عمر 10سال۔
2.معلوم ولد ممتاز عمر 12سال ۔
ابھی چند دن پہلے وزیرستان ��یں قبائلی مشر چیف آف احمد زئی وزیر بھی دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔جبکہ اس سے پہلے مولانا محمد ادریس شہید کردئیے گئے۔
بچوں ،بڑوں، قبائلی مشران ،علماء کا خون کب تک اس بےدردی سے بہایا جائیگا،
خیبر پختون خوا کو امن کب دیا جائے گا؟؟؟؟۔
شفیع جان نے کل 8 مئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے بیان دیا ہے کہ اچکزئی کو خان صاحب نے احتجاج کی قیادت دی ہے۔ پرسوں مردان کے جلسے میں سہیل آفریدی اور تمام قیادت نے کہا تھا کہ خان صاحب کال دیں گے، آپ کیوں کنفیوژ ہیں؟
@ShafiJanPTI@Ahmed_khanNiazi
احمد خان نیازی:
کل رات کو یہاں پر بیچارے ڈرون حملے کے خلاف امن والے آئے، ان کے اوپر فائرنگ ہو گئی اور CM صاحب کو پتہ ہی نہیں ہے۔ سو رہے ہیں، ان کو پتہ ہی نہیں ان کے صوبے میں کیا ہو رہا ہے۔ تو یہ حالات ہیں آپ لوگوں کے، اب امن ختم ہو چکا ہے
سلمان راجہ صاحب درست کہتے ہیں کہ احتجاجی تحریک کیلئے کم از کم 5 لاکھ لوگ چاہیئں
اس کا آسان حل ہے۔ ملک بھر میں 70000 عہدیدار ہیں۔ ہر ایک صرف 10 افراد ساتھ لائے تو 770000 ہو جاتے ہیں
جو عہدیدار 10 بندے نہیں لا سکتا اسے عہدے پر رہنے کا کوئی حق ہی نہیں
کریں بسم اللہ
@salmanAraja
خوشحال گڑھ جرگہ میں KP حکومت سے کوئی نہیں پہنچا۔ انہوں نے اپنی سائیڈ اسٹیبلشمنٹ کی طرف چن لی ہے۔
خوشحال گڑھ دھرنا میں جانے والے وہ لوگ ہیں جو واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم انکی محدود تعداد کہتی ہے کہ عہدیداروں سے ہٹ کر مہم اور تحریک مینج کرنے کیلئے محنت بہت زیادہ کرنا پڑیگی
ہیلی کاپٹر سے مجھے ایک بات یاد اگئی ۔۔
شروع شروع میں جب سہیل آفریدی وزیراعلی بنا تھا تو یہ ہیلی کا استعمال نہیں کرتا تھا جہاں بھی جاتا تھا بائے روڈ جاتا تھا تو اس کے قریب ایک شخص سے میں نے پوچھا کہ یہ بائے روڈ جاتا ہے اتنا ٹائم ضائع کرتا ہے ہیلی کا استعمال کیوں نہیں کرتا تو آگے سے بندے کا جواب تھا کہ کہی ہوا میں ہیلی کا ٹارگٹ نا کیا جائے اور اسے حادثہ کا نام دیا جائے اس لئے وہ احتیاظ کر رہا ہے اور بائے روڈ سفر کرتا ہے ۔۔!
جہاں اپنے ہی ملک کے لوگوں کے گھر گرائے جا رہے ہوں اس مہنگائی کے زمانے میں انہیں بغیر کسی متبادل کے بے گھر کیا جا رہا ہو عدالت کے حکم کے باوجود ان کی چھت چھینی جا رہی ہو وہاں کیا میں اس غریب عوام کو جا کر یہ کہوں کہ تمہاری خارجہ پالیسی بہت اچھی ہے
خدارا اس بے بس عوام پر کچھ رحم کریں
میں بیوہ ہوں میرا خاوند اور بچے فوت ہوچکے ہیں ،ابھی میری بیٹی فوت ہوئی اور میرا گھر CDA نے گرا دیا
سیدپور ویلج ایک بیوہ ماں جی کی فریاد سنیں ،اس نظام کو انھی کی ہاۓ لگے گی
اب یہ ماں جی کہاں جائیں 💔