بہاولپور کے لوگوں نے ہمیں ووٹ دے کر کامیاب کروایا ہے۔ لیکن ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا ہے۔ بہاولپور کے لوگوں کے ووٹ کی توہین کی جا رہی ہے۔ میرا مخالفین کو چیلنج ہے کہ مسجد میں آکر حلف دیں کہ وہ جیتے ہیں تو ہم مان جائیں گے۔ یوں جمہوریت کی بے توقیری نہ کریں۔
سمیع اللّٰہ چوہدری
#فاتح_قیدی_عمران_خان
تحریک انصاف کے نامزداُمیدوار ح��قہ PP-253 بہاولپور ملک محمد اصغر جوائیہ کے فارم 45 کے مطابق 40416 ووٹ بنتے ہیں، آپ عوام خود فارم 45 ملاحظہ فرمائیں، اور فیصلہ کریں، عدالت میں کیس دائر کردیا گیا ہے حق سچ کی فتح ہوگی تحریک انصاف عوام کی ووٹ کی طاقت سے جیت چُکی ہے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا قابلِ قبول نہیں۔۔۔!!