مولانا اور اسکا بیٹا بہت ہوشیار ہے اسے پتہ ہے پی ٹی آئی کی سپوٹرز جو بات کرتے ہیں وہی وزن رکھتی ہے اسلیے اپنا وزن بڑھانے کے لیے،
“سیکٹر کمانڈر اور فوج نے الیکشن چوری کیا”
کا بیانیہ دہرا رہے ہیں ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اب انکا یہ چورن کوئی نہیں خریدے گا۔ عوام اچھی طرح جانتے ہیں اسکا باپ عدم اعتماد لانے سے لیکر ہر ترمیم پاس کروانے میں پیش پیش رہا اب یہ دھکوسلہ صرف اس لئے ہو رہا ہے کیونکہ حکومت ٹاوٹس حکومت کے جانے کی نوید سنا رہے ہیں ۔
عوام نے تو سہیل آفریدی اور شفیع جان کی بڑکوں کو گھاس نہیں ڈالی یہ تو پھر عسکری کھیت کا کدو ہے 😝
کبھی کبھی نماز کے بعد اس طرح دعا کر کے دیکھیں!
اے اللہ! میرے پاس دکھانے کے لیے کچھ نہیں، لیکن مجھے امید ہے کہ میری کوئی ایک نیکی تجھے پسند آ گئی ہوگی، حالانکہ میرے پاس زیادہ تر تو گناہ ہی ہیں
اے اللہ! مجھے بھلائی میں اس قدر مصروف کر دے کہ میں غم کو بھول جاؤں۔ مجھے تھکن سے دور رکھ، یہاں تک کہ میں تیری نعمتوں پر شکر گزار بن جاؤں
اے اللہ! اگر واقعی میری دعائیں ان گناہوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہیں جو میں نے کیے، تو مجھے معاف فرما دے اور میرے گناہ مٹا دے، میرے مالک۔اے اللہ! اپنے بندے کو دکھا دے کہ یہ زندگی کتنی خوبصورت ہے اور کتنی آسان ہے
اے اللہ! اگر میرا رزق آسمانوں میں ہے تو اسے اتار دے، اگر زمین میں ہے تو اسے نکال دے، اگر مشکل ہے تو اسے ��سان کر دے، اور اگر وہ حرام ہے تو اسے پاک کر دے۔
(حدیثِ مبارکہ):
اسے ضرور شیئر کریں، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص کسی کو ہدایت کی طرف بلائے، تو اسے ان سب لوگوں کے برابر ثواب ملتا ہے جو اس کی پیروی کرتے ہیں، اور ان کے اجر میں سے کچھ بھی کم نہیں کیا جاتا۔"
(صحیح مسلم، حدیث: 2674)
بلاآخر عمران خان صاحب کے نامزد لیڈر آف اپوزیشن کا نوٹیفکیشن ہوگیا ، مشر @MKAchakzaiPKMAP صاحب کو بہت مبارک باد ، امید ہے انکا جمہوریت کے لیے جدوجہداور تجربہ پاکستان کے لیے کارگر ثابت ہوگا اور ملک میں استحکام کا ذریعہ بنے گا !
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی،ایم این اےشاہد خٹک، منسٹر لوکل گورنمنٹ مینا خان آفریدی، معاون حصوصی شفیع جان کا ورکرز اور پارٹی ایم پی ایز سمیت دھرنا جاری۔۔۔