Dr Arif Alvi was sworn in as the 13th President of Pakistan in 2018. Mrs Alvi as First Lady started a nationwide campaign for Breast Cancer Awareness every October. (1/6)
All these are heavily neglected areas in our society. She along with her team is continuing these efforts under the umbrella of Samina Alvi Foundation
(6/6)
Dr Arif Alvi was sworn in as the 13th President of Pakistan in 2018. Mrs Alvi as First Lady started a nationwide campaign for Breast Cancer Awareness every October. (1/6)
This of course is a loss for the people of Pakistan but proves that there are intangible benefits that come with good governance.
By 2023 Mrs Samina Alvi had incorporated awareness on mental health, and rights of people with disabilities and women empowerment in her program.
5/6
This October marks 5 years of our continuous efforts of promoting Breast Cancer Awareness. We aim to continue highlighting the issues and encouraging women to self-analyze themselves on monthly basis. Early diagnosis saves lives.
Follow our campaign accounts for regular updates👇
ہماراعزم افراد باہم معزوری کو بااختیاربنانا، قومی دھارےمیں شامل کرنےکےلیے ہرممکن مددفراہم کرنا!
اس مقصد کے حصول کے لیے الائیڈ بینک کی جانب سے ان افراد کو روزگار کا موقع فراہم کرنے کا عمل قابل تحسین ہے، جس سے مزید اداروں کی بھی اس امر میں آگے بڑھنے کے لئےحوصلہ افزائی ہوگی۔
میں نے انہیں تسلی دی اور میری اور صدر کی جانب سے فکر مندی، نیک تمناؤں اور دعاؤں کا پیغام دیا۔ میں نے انہیں یقین دلایا کہ صدر مملکت، عمران خان کی صحت اور سلامتی یقینی بنانے کے حوالے سے کوشاں ہیں۔
2/2
آج میں نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمٰی خان سے فون پر بات کی۔ دونوں عمران خان کی گرفتاری، اُن کی صحت، سلامتی اور اُن کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر پریشان تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اُن کی رہائی تک لوگ پُر امن احتجاج کریں۔
1/2
World Autism Day is observed every year on 2nd April. It was an honor to be invited at one of the awareness events. CDC's 2023 reports 1 in 36 children is diagnosed with Autism.
This video helps families & society to understand how to help.
My speech 👇
https://t.co/TUS6K9AfCC
صدر مملکت نے ملک کی بہتری میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی نژاد بیرون ملک مقیم طبی ماہرین کے کردار کو بھی سراہا
شرکاء نے صدر کی طرف سے اٹھائے گئے اہم قدم اور پاکستان میں ذہنی صحت اور تندرستی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں ان کی گہری دلچسپی کو سراہا
صدر مملکت نے برطانیہ میں پاکستانی نژاد تربیت یافتہ کونسلرز پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں مریضوں کی آن لائن کونسلنگ کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کریں ، صدر مملکت
صدر مملکت نے اس مقصد کے لیے برٹش پاکستانی سائیکاٹرسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے تعاون پر بھی زور دیا
پاکستان میں چھاتی کے کینسر سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے ، صدر مملکت
بیگم ثمینہ علوی نے بیماری کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے خصوصی افراد کے حقوق اور سہولت کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی
صدر مملکت کا ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت پر زور
خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے برطانیہ سے میٹنگ میں شرکت کی
بریسٹ کینسر کی وجہ سے شرح اموات میں اضافہ اور خصوصی افرادکے لیے سہولیات کا فقدان پاکستان میں سماجی اور صحت کے اہم مسائل میں سے ہیں، خاتون اول
معیاری نظام تیار کرنے کیلئے مل کر کام کر کے عوام کو جدید اور معیاری صحت کی دیکھ بھال کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، صدر مملکت
موجودہ ہیلپ لائنز/چیٹ بوٹس کو ایک واحد قومی ذہنی صحت کی ہیلپ لائن/چیٹ بوٹس میں ضم کیا جائے گا، صدر مملکت
ذہنی امراض کےبارے میں آگاہی نہ ہونے کی وجہ سےنفسیاتی مریضوں کی اکثریت یا تو علاج سے محروم رہتی ہے یا روایتی اور مذہبی معالجوں سے رجوع کرتی ہے، صدرمملکت
پاکستان میں تقریباً 2000 ذہنی صحت کے پروفیشنلز موجود ہیں جو 24% آبادی کو مناسب علاج اور مشاورت فراہم کرنےسے قاصرہیں، صدرمملکت
صدر مملکت کا پاکستان اور بیرون ملک افراد اور این جی اوزکے درمیان ذہنی صحت پر باہمی تعاون پر مبنی نیٹ ورکنگ کی ضرورت پر زور
پاکستان میں ذہنی صحت سے متعلق افراد اور وسائل کی شدید کمی ہے، صدر مملکت