@Eshaal0 آپکی دوست کی عُمر کتنی ہے
ان چیزوں سے تو چھوٹے بچے خوش ہوتے ہیں اپنی دوست کو بولو ان چیزوں پر خوش ہونے کی ضرورت نہیں تین چار سوٹ خریدے جوتے میک اپ پروڈکٹس جیولری وغیرہ لے کچھ تو خرچہ کروائے تاکہ اگلی بار تھپڑ مارنے سے پہلے تھوڑا سوچے تو سہی
@paglii_dewanii دودھ پیتے بچے کو ماں چھوڑ کر گھر سے بھاگ جائے صرف اپنے ��واب پورے کرنے کیلئے یہ کہانی اتنی آئیڈیل نہیں تھی ہاں اس ڈرامے میں صبا قمر کی اداکاری شاندار ہے صبا قمر کی وجہ سے ڈرامہ ہِٹ ہوا
@saleemspeaks2 میری دادی مرحومہ کہتی تھی تھیں پردیس کی پُوری سے دیس کی آدھی روٹی ہزار درجے بہتر ہے صبح روزی رزق کیلئے نکلو شام تک گھر واپس آؤ پردیس میں رہنے والے ماں باپ کے مرنے پر بھی کم ہی آسکتے ہیں جو لوگ حالات کے مارے جاتے ہیں اب مہنگائی تو ہے لیکن ساتھ ہماری بےجا خواہشات اور مقابلہ بازی
@Msk_Salloo جی بالکل ہمارے گھر بھی ایسا ہی کہا جاتا ہے بلکہ ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ عید کے بعد کچھ دن گھر کا ایک جوان کسی قصائی سے ذبح کرنے کا صحیح طریقہ بھی سیکھنے جائے گا کافی سالوں سے سُن رہی ہوں پتہ نہیں آنکھیں یہ منظر کب دیکھیں گی