وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ننھے بچے کی خواہش پوری کر دی ❤️
معصوم بچے سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے اس کی خواہش سنی اور اسے پورا کر کے ننھے دل کو خوشیوں سے بھر دیا۔ بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کے یہ خوبصورت لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔ 🥰❤️
صدر انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن عبدالواسع محسود اور جنرل سیکرٹری حسن خٹک کے ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ ضلع ہنگو صدر شاجہان بنگش اور نائب صدر ساؤتھ ریجن وزیر پٹھان کی قیادت میں انصاف یوتھ ونگ کا کافلہ کوہاٹ روانہ
#خان_کا_محبوب_ونگ_��وتھ_ونگ_یوتھ_ونگ
🚨🚨 ان کا نام خورشید ہے پختون خواہ میں تحریک انصاف کا منسٹر ہے ان کا تعلق کرک سے ہے
دلیر اور نظریاتی انسان-- اج کرک میں جم غفیر ا��ہوں نے نکالا ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
عوامی سروے !!
پاکستان میں آج عام انتخابات کا اعلان ہو جائے تو آپ بیلٹ باکس میں کس کے نام کے سامنے ٹھپہ لگا کر ووٹ ڈالیں گے ؟
#سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
میں سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے لیے قائم پارلیمانی بورڈ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔
یہ فیصلہ صرف میری ذات نہیں بلکہ ان تمام نظریاتی کارکنوں کی جدوجہد، قربانی اور وفاداری کا اعتراف ہے جو ہر مشکل گھڑی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
میں ملک بھر کے کارکنان خصوصاً پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے کارکنان اور سوشل میڈیا وارئیرز کا مشکور ہوں جن کی بھرپور حمایت نے اس ذمہ داری کو میرے لیے ایک عہد بنا دیا ہے۔
میں ناکردہ جرم کی سزا میں قید میرے لیڈر جناب عمران خان، پارٹی قیادت اور کارکنوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ان شاء اللہ میں ہر محاذ پر پارٹی کے مؤقف، اپنے قائد کے وژن اور عوام کی امیدوں کی بھرپور نمائندگی کروں گا۔ عمران خان کی رہائی، آئین و قانون کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کے لیے جدوجہد میں ہمیشہ صفِ ا��ل میں رہوں گا۔
میں وزیراعلیٰ سہیل افریدی ، صوبائی صدر جنید اکبر خان ،پارلیمانی بورڈ اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام صوبائی اور قومی ممبران اسمبلی ، پارلیمانی بورڈ کے تمام اراکین کا شکر گزار ہوں جنہوں نے متفقہ طور پر میرا انتخاب کیا، اور اُن تمام پارٹی کے ساتھیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے سینٹ ٹکٹ کے حصول کے لیے جمہوری عمل میں حصہ لیا۔
عرفان سلیم
عمران خان زندہ باد
پاکستان تحریک انصاف پائندہ باد
چیف آرگنائزر خلاف خورشید اور مرکزی صدر و جنرل سیکرٹری کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن کی طرف سے تمام نوجوانوں کو احتجاجی کال ہے۔
**7 اپریل 2026**
انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن کے تمام عہدیداران اور کارکنان تیاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔
`7 اپریل "حق اور سچ کا امتحان"علیمہ خان کی پکار پر اب خاموشی ٹوٹے گی`
*امید ہے 10 ہزار مخلص اور نڈر پاکستانیوں کا قافلہ اڈیالہ جیل کی دیواروں ��ے سامنے اپنے کپتان کے لیے دستک دے گا _
*#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
آپ ��ب سے درخواست ہے کہ آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ اور اس سے جڑی مہنگائی کے خلاف 3 بجے کے احتجاج پر خصوصی توجہ دیں اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کریں۔
عمران خان میرا اور آپ کا انتظار کر رہا ہے عدالتوں سے وہ نا امید ہو چکا ہے کل جو ان کا بیان آیا ہے ان کو پتہ ہے یہ تمام ادارے پارلیمنٹ عدالتیں یرغمال ہو چکی ہیں
وہ ڈٹا ہوا ہے اور جھک نہیں رہا وزیراعلی سہیل خان آفریدی