گناہـوں کی کثـرت دل کو زنگ آلـود کر دیتی ہـے، اور اسکا زنگ اس کی سختـی کا باعـث بنتا ہے، اور سختـی غفـلت کا باعـث بنتی ہے، اور غفـلت اس پر مہـر لگنے کا باعـث بنتی ہے، تو دل پر مہـر لگ جاتی ہے کہ وہ نـہ نیکی کو پہچـانتا ہے، نہ بـرائی کو! 🖤🎀
آج رات نمازِعشاء کی ادائیگی کےبعد ہم چاروں صوبوں میں 75سےزائدمقامات پر یوم تشکرمنارہےہیں۔عدالتِ عظمیٰ آئین کیساتھ کھڑی اور نظریہ ضرورت جسے قانون کی حکمرانی کو پس پشت ڈال کر بروئےکار لایاجاتاہے،کو خیربادکہہ چکی ہے۔حقیقی آزادی کیجانب بلاشبہ یہ ایک بڑا قدم ہے! میں اپنےلوگوں سے
1 سال میں غریب آٹےکی موت کی لائن میں لگا ہے یاIMFکی شرائط پر گھٹنے کےبل لیٹا ہے۔نواز شریف کہتا ہے3ججوں کےفیصلے سے ڈالر500روپے ہوجائےگا۔بلاول کہتا ہےایمرجنسی یا مارشل لاء لگ سکتا ہے۔شہبازشریف کہتا ہے 3ججوں کا فیصلہ منظور نہیں پھرشہباز شریف توہین عدالت کےریڈار میں آئےگااورگھرجائےگا
اگر بائیکاٹ کرنا ہےتو عدالتی کاروائی کا حصہ نہ بنیں،چیف جسٹس
اسلام آباد:بائیکاٹ نہیں کیا تو لکھ کر دیں،چیف جسٹس عمرعطابندیال
وکلالت نامہ واپس لینے تک وکیل دلائل دے سکتے ہیں،وکیل اکرم شیخ
وکلالت نامہ دینے والوں نے ہی عدم اعتماد کیا،جسٹس اعجاز الاحسن
وکلاکاعدالت آناہی اعتماد ظاہر کرتا ہے،وکیل اکرم شیخ
اٹارنی جنرل صاحب!آپ کو کیا ہدایت ملی ؟ چیف جسٹس
حکومت عدالت کا بائیکاٹ نہیں کرسکتی ، چیف جسٹس
اسلام آباد:حکومت بائیکاٹ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل
سنجیدہ اٹارنی جنرل سے ایسی ہی توقع تھی، چیف جسٹس
اسلام آباد:حکومت آئین کے مطابق چلتی ہے،اٹارنی جنرل
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فواد چوہدری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور انتظامیہ اپنے سیکیورٹی انتظامات کر رہی ہیں
ہم کیس کی سماعت کر رہے ہیں
ہزاروں وکلاء کا آںا ضروری نہیں
وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں
حکومت ہر اجتماع سے خوفزدہ ہے ، وکلاء کو روکنے کیلئے رکاوٹیں انتہائ غیر ضروری ہیں وکلاء اگر آئین اورسپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں اس پر ریاست کو وکلاء کا شکر گزار ہونا چاہئیے یہاں حکومت ہی آئین سے خوفزدہ ہے اور عدالت کو کام کرنے سے روک رہی ہے #NationStandswithConstitution