Happy Birthday to Adi Faryal Talpur Sahiba. Wishing you a day filled with joy and a year ahead full of prosperity, good health, and success in serving the people.
@FaryalTalpurPk@aniqajamali30
سندھ کی دھڑکن کراچی میں سندھیوں کی بڑھتی ہوئی موجودگی دیکھ کر سندھ کے مخالفین پریشان اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔ اسی گھبراہٹ میں وہ سندھ کی تقسیم کی باتیں کر رہے ہیں۔
پاکستان کے سماجی و سیاسی منظر نامے میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات بے مثال ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں یوم شہادت پرپیغام
#SalamShaheedBhutto
#SalamShaheedBhutto
جب تک پاکستان میں ایک بھی سیاسی و جمہوری سوچ رکھنے والا شخص زندہ رہے گا تب تک شہید ذولفقار علی بھٹؤ کا نام آسمانوں پہ لکھا دیکھائ دیتا رہے گا