☀️ The #SUNWAVES Token is set to transform the festival experience through blockchain technology.
🎁 Join us today and receive 500 $SW Tokens as a welcome gift!
Available on 👇
1️⃣ Android
2️⃣ Telegram
3️⃣ Web
🎶 Music is the anSWer
یہ ایک ایسا کردار ہے جو پوری دنیا کو بچانے کے مشن پر ہے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن کمائی کے لحاظ سے ہندوستانی فلم انڈسٹری کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔
پشتونوں کا بہتر امیج پیش کرنے پر میں ہندوستانی فلم انڈسٹری اور خصوصاً شارخ خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کو ہندوستانی سنیما سے کچھ سیکھنا چاہئے۔ پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں پٹھان یعنی پشتونوں کو چوکیدار، موچی، ریڑھی والا، دہشتگرد اور ہم جنس پرست وغیرہ دکھایا جاتا ہے اور ہمیشہ ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے لیکن ہندوستان میں اس کے بالکل الٹ ہوتا ہے۔
ہندوستانی فلم انڈسٹری میں ہمیشہ پشتونوں کو باوقار انداز میں دکھایا جاتا ہے۔ شارخ خان کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم پٹھان میں پٹھان کو بہت ہی باوقار انداز میں دکھایا گیا ہے۔ شارخ خود بھی پٹھان ہے اور پٹھان فلم میں کردار بھی پٹھان کا نبھایا ہے۔
محسن دواڑ کی تاریخی الفاظ
یہ کرسی ایک سال رہیگی, یا دو ��ال رہیگی, زیادہ سے زیادہ تین سال رہیگی تھوڑا اپنی قوم کی بھی فکر کرو۔ محسن داوڑ کی اسمبلی میں یادگار جملے ۔
دا جنګ څخه منکر سړی یی ټول عمر بندي که .
توبه خدایه په جنګ باندې ماینو مزې وکړې.
اس ملک میں جو دہشتگردوں کے خلاف نکلے ہیں اس کو دہشت گرد کہا جاتا ہے اور جو دہشتگردی کردی کرتے ہیں اور ملک کو برباد کرتے ہیں اس کو محب وطن کا سرٹیفیکیٹ ملتا ہے عجیب نظام ہے اس ملک کا