Surrounded by enemies. This is PTM leader Ali Wazir. His father and brothers were killed by TTP. He was arrested as MNA by PTI Govt under treason charges. He was again arrested by PPP’s provincial govt. Now he is thrown behind the bars by the PML-N govt.
پشتون قومی جرگہ میں، اس نے سوال کیا، "میرے ہاتھ کہاں ��یں؟" اپنی کہانی سناتے ہوئے اس بچی نے کہا، "میں اسکول سے واپس آ رہی تھی جب میں نے سڑک پر ایک کھلونے جیسی چیز دیکھی۔ میں نے اسے اٹھا لیا، اور وہ پھٹ گیا۔ جب مجھے اسپتال میں ہوش آیا، تو میرے دونوں ہاتھ غائب تھے۔"
یہ بارودی سرنگیں پاکستان فو�� نے پشتون علاقوں میں بچھائی ہیں اور فوج اس بات کا اعتراف بھی کرتی ہے کہ یہ سرنگیں ان ہی کی طرف سے نصب کی گئی ہیں۔
#PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #11Oct_Unity_Day #جرګه_دپښتنو_دود
Thousands of Pashtuns are there in a landmark Jirga in Khyber to collectively say a big & loud NO to occupation & oppression in their motherland. Hundreds of @ANPMarkaz workers led by Central President @AimalWali joined the gathering today to extend the party's full support 2 it.
#پختونخوا_وسائل
11۔ درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
👈12۔ بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
👈 13۔ چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
👈14۔صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
👈 15۔ بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقد��ر موجود ہے۔
👈 16۔گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
👈17۔باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
👈18۔ پختونخوا اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
👈 19۔ عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
👈20۔ شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
👈 21۔ تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونخوا اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
👈 22۔ لکی بیٹنی کی بیٹنی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
👈23۔ ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے.
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
👈11۔ڈیٹا کے مطابق پشتون کے36 بازار کو گرا دئیے گئے ہیں جسمیں 11 بازاروں کے بلکل نام و نشان ختم ہے
👈12۔ڈیٹا کے مطابق کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہے
👈13۔ڈیٹا کے مطابق 22 ہزار لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیئے ہیں جسکا جرم ابھی تک معلوم نہیں
👈14۔ڈیٹا کے مطابق اب تک 2 لاکھ 17 ہزار پشتونو کا شناختی کارڈ بلاک ہوئے ہیں
👈15۔ ڈیٹا کے مطابق اب تک 23 لاکھ پشتون ڈالری جنگ میں زخمی ہوئے ہیں
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
جو بھی پشتونوں کے حق یا امن کی بات کرتے ہیں، ہم اُسکو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ 11 اکتوبر کو ہونے والے جرگہ کے بارے میں سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی کا اظہار خیال۔۔۔
#ANP#Shangla#AmeerHaiderkhan
اپنے پہاڑ اور گاؤں میں ساون کے مہینے میں درخت لگائیں ۔
آنے والے وقت میں کلائمٹ چینج کے خطرناک اثرات مزید گہرے ہو جائینگے گلوبل وارمنگ کا مقابلہ ہم درخت لگا کر ہی کرسکتے ہیں اپنے حصے کے درخت لگانے کیلئے وقت نکالیں ۔۔۔
گڈ اور بیڈ کی بحث کی وجہ سے دہشتگردی ختم نہیں ہورہی۔ امریکہ کا اپنا گڈ ہے, پاکستان کا اپنا اور افغانستان کا اپنا۔ اگر سب گڈ ہیں تو پھر دہشتگرد کون ہیں؟پختون سرزمین پر بدامنی کی وجہ یہاں پر دولت اور وسائل کی موجودگی ہے، اس دولت سے کئی گنا بڑا ہمارا دشمن ہے، ہمارے یہاں سے اس لوٹ مار میں سہولتکاری کی جارہی ہے۔ یہ کہتے ہیں کہ ایک نیا آپریشن کرنا ہے، ہم پوچھتے ہیں آپریشن بند کب ہو�� ہے؟ وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کئی عرصے سے جاری ہیں۔ ہماری ہر دو قدم بعد تلاشی لی جاتی ہے لیکن دوسری جانب دہشتگرد کھلم کھلا گھوم رہے ہیں۔
میاں افتخار حسین
صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANPPakhtunkhwa | #ANPKhyberPakhtunkhwa
درہ آدم خیل (بازید خیل) میں سیلابی پانی تہہ خانے میں بھرنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افراد جانبحق، صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا میاں افتخار حسین جانبحق ہونے والوں کی فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت کررہے ہیں۔ صوبائی نائب صدر شاہی خان شیرانی، جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان، مرکزی سالار ملک فقیر علی، صوبائی سالار شاکراللہ شینواری ، صدر اے این پی کوہاٹ مسعود خان خلیل ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اشتیاق خٹک اور ایوب آفریدی سمیت دیگر ذمہ داران اور اراکین بھی ہمراہ تھے۔
#ANP | #ANPPakhtunkhwa
امریکہ ایک بار پھر اس خطے میں حملہ آور ہونے کا سوچ رہا ہے، اور اس دفعہ تمام پختونوں کو اپنی سرزمین خالی کرنی پڑیگی۔ یہ کھیل ہمارے وسائل کو لوٹنے کیلئے رچا جارہا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے کارخانے ختم کئے جارہے ہیں، وہ ہماری شناخت کو ہی نہیں تسلیم کرتے، وہ پختونوں کی بیخ کنی کرنا چاہتے ہیں۔ امریکہ چاہتا ہے کہ ہم اپنی سرزمین سے ہجرت ��ریں، وہ اس لیے کہ مستقبل میں ہماری سرزمین میدان جنگ بننے جارہا ہے۔
میاں افتخار حسین
صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANPPakhtunkhwa | #ANPKhyberPakhtunkhwa