وزیر اعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے دوران سوال پوچھنے پر سینئر صحافی اور لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری کو سرکاری ٹی وی (Ptv) کی ملازمت سے فارغ کردیاگیا.
پنجاب کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز ،اے ڈی سی جی ، آرز کے لیے نگران حکومت کی طرف سے نئے تحفے
تمام افسران کو نئی گاڑیاں دینے کے لیے 2333ملین ر��پے جاری کر دیے گئے ۔۔۔ ایک طرف والدین بھوک کے ہاتھوں اپنے معصوم بچوں سمیت خود کشیاں کر رہے ہیں تو دوسری طرف حکومتی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی
شہباز شریف کی حکومت پاکستان پر 65 ہزار ارب روپے کا قرضہ چھوڑ کر جائے گی
42 ماہ کی پی ٹی آئی کی حکومت نے ساڑھے اٹھارہ ہزار روپے قرض لیا تھا اور انکی صرف 15 ماہ کی حکومت کا قرض ساڑھے 22 ہزار ارب روپے ہے
(مزمل اسلم)
https://t.co/ErNoCx3Ljo
یہ شہر عشق بہت جلد اجڑنے والا ہے
دکان دار و خریدار جھوٹ بولتے ہیں
بتا رہی ہے یہ تقریب منبر و محراب
کہ متقی و ریاکار جھوٹ بولتے ہیں
قدم قدم پہ نئی داستاں سناتے لوگ
قدم قدم پہ کئی بار جھوٹ بولتے ہیں
@MoomiiQureshi تاريخ جي ورقن کي اٿلائڻ ۽ ڪربلا جي واقعي جو گھرائيءَ سان مطالعي ڪرڻ مان اِهو معلوم ٿئي ٿو ته شهادت امام حسين عه تاريخ جو اُهو المناڪ سانحو آهي، جنهن جي ذڪر کان ڪو به زمين جو خطو خالي ناهي،
رانا ثناءاللہ کو 120 ٹمپریچر پر قید میں رکھا گیا تھا خواجہ آصف
یہ شخص پاکستان کا وزیر دفاع ہے جس کو اتنا نہیں پتہ کہ 100 ڈگری پر پانی اُبل پڑتا ہے۔ 60 ڈگری ٹمپریچر پر نہ صرف انسانی جسم کے خلیات مرنا شروع ہو جاتے بلکہ برین ڈیڈ ہو جاتا ہے۔ رانا ثناءاللہ کیسے 120 ڈگری پر بچ گیا؟