آؤ اک آخری کال کر لیں
اپنے وعدوں پہ معذرت کر لیں
خاموشی سے بچھڑے تو
دلوں میں ہمیشہ اک خلش رہ جاۓ گی
اک دوسرے پہ الزام دھر لیں
چلو نا
اک آخری کال کر لیں💔
💦اپنے آنسوؤں کے لیے کسی کا کندھا تلاش نہیـــــں کیا کرتے... بھرم کھو جایا کرتا ہے......اپنے آنسوؤں کو تربیت دیں.... کہ کہاں رونا ہے اور کہاں نہیـــــں؟ وہیں روئیں جہاں آپ کا ہمیشہ بھرم باقی رہے...!!!!!!
♡اور بیشک اللّٰــــــہ ہی بھرم رکھنے والا ہے❤❤