مسلم دنیاُکے کچھ حکمران ٹرمپ کی زبان سے اپنی تعریفیں سُن کر بہت خوش ہوتے تھے اب دعائیں مانگیں گے کہ ٹرمپ دوبارہ اُنکی کبھی تعریف نہ کرے ، ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنیوالے بہت جلد پچھتائیں گے کہ ہم نےموت کے سوداگر کو امن کا پیامبر کیوں قرار دیا؟ https://t.co/rkVxBzJOp0
My $USDC was already capital-efficient, but excited to automate that process with $USDC+ by @reflectmoney! 🎯
Check how efficient your stablecoin holdings are at https://t.co/EAb442c1Ct 💵✨
@MohsinnaqviC42 وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب
کچھ ایسے بھی زائرین ہوتے ہیں جو سارا سال پیسے جمع کرتے ہیں صرف ابا عبداللہ امام حسین علیہ السلام کی اربعین زیارت کے لیے بڑی مشکلوں سے پیسے جمع کرتے ہیں
اربعین کے زائرین پر زمینی راستہ بند کرنا حل نہیں، سیکیورٹی دینا ریاست کی ذمہ داری ہے!