مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی ع��اج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
سابق ہسپانوی وزیرِاعظم رودریگز زاپاتیرو🚨
ایران کے خلاف ٹرمپ کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا،،،،ٹرمپ کے خلاف جانا حب الوطنی اور بہادری کا معاملہ ہے۔ میں وزیرِاعظم پیدرو سانچیز کی تعریف کرتا ہوں کہ انہوں نے مؤقف اختیار کیا اسپین حملے کے لیے اڈے نہیں دے گا !!
میں سابق امریکی انٹیلیجنس افسر ہوں۔ صیہونیت کو یہودیت کے برابر نہ سمجھیں۔ اگر کوئی قانون صیہونیت پر تنقید کو جرم بناتا ہے تو یہ آزادیٔ اظہار اور مذہبی آزادی کے خلاف ہے۔ عیسائی، یہودی اور مسلمان غزہ میں ظلم اور نسل کشی کے خلاف ایک ساتھ کھڑے ہیں۔ جوزفین گل بو
بریکنگ نیوز 🚨 لندن میں عوام نے ہزاروں کی تعداد میں ایران کے حق میں ریلی نکال کر تاریخ رقم کر دی۔جو انٹرنیشنل اور پاکستانی میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے
اسپین کے بعد اب بیلجیم نے بھی امریکہ اسرائیل کے خلاف بغاوت کی ہے🚨
ہمارے ایک بھی فوجی، ہمارا ایک بھی ہتھیار، ٹرمپ کی ایران میں جنگ کے لیے نہیں جانا چاہیے۔ ہمیں ٹرم�� کو 'نہیں' کہنا ہوگا، جیسے اسپین نے کہا !!
آج اسپین اور بیلجیم ہیں، جلد ہی یہ 'جنگ کے خلاف دنیا' ہوگی👉
امریکہ کی انٹیلجنٹس آفیسر ۔میں نے خود دیکھا اسرائیل کو فلیسطین کے بچے زندہ جلاتے ہوئے ۔تمام ممالک کو لبنان غلط لگتا ہے ایران غلط لگتا ہے لیکن ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ نظر نہیں آ رہا
🚨بِگ بریکنگ ۔۔
🚨ایران نے اسرائیل کا خفیہ ائیر پورٹ اڑا دیا ۔۔
اسرائیلی کتوں کی حالت اور ان کو چیخیں مارتے ہوئے انجوائے کریں ۔۔
🚨ایران تقریبا ایک ہفتے سے تن تنہا دنیا کی سپر پاورز کا مقابلہ کر رہا ھے ۔۔
بریکنگ نیوز 🚨
دوبئی مارینا ٹاورز پر ڈرون حملہ!!
یہاں پر غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق, اسرائیلی سکیورٹی کا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم موجود تھا!!
جنہیں ٹارگٹ کردیا گیا!!
اسرائیل نے ایران کی تیل کی تنصبات کونشانہ بنایا ہے۔
اس جنگ میں اگر مڈل ایسٹ کا آئل اور گیس کا انفراسٹرکچر تباہ ہو جاتا ہے تو تیل اور گیس کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔ پھر امریکہ اور روس اس سے ��یسہ بنائیں گے۔ امریکہ نے تو وینزویلا کو بھی ہتھیایا ہے۔