@FaizullahSwati رئیس امروہوی صاحب بھی صاحب نظر و دوراندیش تھے جو انہوں نے اس تربیت کی طرف توجہ دلوائی
الطاف بھائی کا نعرہ بھی صد فیصد حقیقت پسندی پرمبنی تھا
اگردونوں میں سے کوئی ایک بھی غلط ہوتا تو آج کراچی کی مساجد سےاسلحہ خریدنے کے اعلانات نہ ہوتے
تنقید سے پہلے حالات کا جائزہ بھی لیا کیجیے
@azizabadi عوام کا فیصلہ کل بھی بھائی کے حق میں تھا آج بھی ان ہی کے حق میں ہے
فیصلہ منصفانہ ہونا چاہیے
انصاف کا تقاضہ ہے
تحریک قائد تحریک کی ، مینڈیٹ قائد تحریک کا ، عوامی فنڈ قائد تحریک کے لیے تو فنڈز سے بنی املاک کس کی؟
قائد تحریک کی ۔۔۔
لندن کورٹ آف اپیل میں آج پراپرٹی کیس کی سماعت کے بعد قائدِ تحریک @AltafHussain_90 کی میڈیا ٹاک
"زمین پر موجود عوام سے بڑا جج کوئی نہیں ہوتا"
قائد الطاف بھائی آپ ہارو یا جیتو آپ ہی ��ق ہو!!
@OfficialMqm
#AltafWillWin
👇🏼👇🏼👇🏼
@samiuddinshah 450 ووٹس لینے والے کی بھی سنی جاۓگی کیا ؟
پہلے بھی جو سنی جاتی تھی وہ جناب کی شخصیت کا نہیں کسی اور کا ہی سحر تھا
اب پتا چلا کہ اپنی ذات میں تو آپ کی حی��یت اپنے گھروں میں نہیں ہے عوامی حلقوں میں کیا پذیرائی ملےگی