ایک شخص نے حضرت عمر بن خطابؓ سے کہنے لگا: میں نے آپ سے بہتر کوئی آدمی نہیں دیکھا!
حضرت عمرؓ نے اس سے پوچھا: کیا تم نے ابوبکرؓ کو دیکھا ہے؟
اس نے کہا: نہیں
حضرت عمرؓ نے فرمایا: اگر تم کہہ دیتے کہ دیکھا ہے تو میں تمھیں کوڑے لگاتا
(فضائل الصّحابة للإمام أحمد بن حنبل
السل��م علیکم
صبح بخیر اگر کوئی شخص رو نہیں رہا تو اسے خاموش رہنے دو کیونکہ اگر وہ رونا شروع ہوا تو ہر اس بات پر روئے گا جس پر وہ صبر کر کے بیٹھا ہوتا ہے