ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران ریاض خان
پی ٹی آئی کی جو لیڈرشپ اس وقت پھر رہی ہے انھوں نے لانگ مارچ کی کال نہیں دی
اگر بیرسٹر گوہر کہہ دیتے میں لانگ مارچ کو لیڈ کروں گا تو گرفتار ہوجاتے
اسد قیصر تو بالکل احتجاج کے حق میں نہیں تھے
اسداللہ خان
🚨سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ میں نے اپنی ویڈیوں ریکارڈ کی ہوئی ہے جب میں اغوا ہوں گا تو میری ویڈیوں سامنے آ جاۓ گی،لیکن حیرت کی بات ہے کہ وہ ویڈیوں ابھی تک سامنے نہیں آئی۔۔
عمران ریاض خان
جو سیاست عمران خان سوچ کے کر رہے ہیں، تو عمران خان کے بھنور میں یہ پھنس چکے ہیں، عمران خان چاہتے تھے کہ اسٹبلشمنٹ اپنا ہی ہتھیار بھی چلا لے گورنر راج لگا کر، ذیشان عزیز
بریکنگ نیوز 🚨جاوید چوہدری کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ہمارا اپنا ایک سورس ہے وہاں پہ۔ اس نے کہا کہ عمران خان صاحب کو آگاہ کردیا گیا۔ عمران خان کو جب یہ پتہ چلا کہ وہاں KPK میں ایمرجنسی لگ چکی ہے، گورنر راج لگ چکا ہے اور ساتھ ہی سہیل آفریدی صاحب کی گورنمنٹ چلی گئی ہے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا تو عمران خان صاحب نے ہنسنا شروع کر دیا۔ اور کہا میرا سپاہی ڈٹ گیا لیکن یزید کے آگے جھکا نہیں۔