ہزاروں کارکنوں کو شہید اور زخمی کر کے اب یہ لوگ لاشیں چھپا رہے ہیں تاکہ جو ظلم ہوا ہے اس پر پردہ ڈالا جا سکے، ہسپتال والے بھی ہمارے غریب ورکرز کی لاشیں دینے سے انکاری ہیں، اس پر آواز اٹھائیں۔ شفقت عباس اعوان
#IslamabadMassacre
گنڈاپور کا اسلام آباد تک پہنچ جانا وزیر داخلہ محسن نقوی کی ناکامیوں میں ایک اور ناکامی کا اضافہ ہوگا۔ یا تو پہلے بڑھکیں نہ مارتے، اگر بڑھک ماری ہی تھی تو پھر گنڈاپور کو روکتے۔ بہرحال ہر دو صورتوں میں پاکستان کو ہی نقصان ہورہا ہے۔