انتظامیہ اگر غلط اور بے بنیاد خبر پھیلائے گی تو اس کا ثبوت بھی پیش کرے گی اور اگر نہیں تو پھر طلبہ پریس کانفرنس کر کے تمہارے کردار اور اصل حقائق کو سامنے لائیں گے ہر فارم پر برابر جواب دیا جائے گا انشااللہ کسی مغاطلے میں نہ رہنا،طلبہ کو حراساں کیے جانے والے معاملے کا حکومت نوٹس
Agar Media P Koi Galt Khabar lagai gai without proper investigation or evidence to usk consequences before the court face krny parain gy ilzam mt lagain #7JuneFJWU#FJWUStudentsProtest#Fjwu_Protest
AOA Fatimans!!!!!!!
I just forward two important Messages to you. And I'm still in hope and we are fighting.!! And Tomorrow I'll be live From My Facebook account with Ali Shafaat.
And I'll Clear What Fatimans want and What University Is doing.
#Fjwu_Protest
انتظامیہ کی طرف سے طالبات کے ساتھ نازیبا رویہ انتہائی افسوس ناک ہے طالبات نے اپنے آئینی حق کو استعمال کیا جبکہ انتظامیہ کے افسروں نے جو رویہ رکھا انتہائی قابل مذمت ہے عجب قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے یہ ملک اس عوام کا ملک ہے حساب دینا ہو گا #7JuneFJWU#WeWantOnlineExam
They should be shameful what they are doing with students.
They are putting pressure on the students to not to speak.
Students Ko tang mat kero. Apni taqat ka Fihda galat istamal mat kera.
@_mehar_ms#ProtestOf_FJWU#7JuneFJWU
لے اور ایسے افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے طلبہ می��یا و قانونی فارم پر ہر طرح سے جواب دینے کے لیے تیار ہیں الحمدللّٰہ ڈرا دھمکا کر کام نہیں چلے گا حق کو فرعون اور یزید نہیں دبا سکا تو تم بھی کچھ نہیں ہو #7JuneFJWU #WeWantOnlineExams
طلبہ اگر اپنا حق مانگ رہے، قانون ہاتھ میں نہیں لے رہے ، کچھ غلط نہیں کر رہے احتجاج ان کا قانونی آئینی حق ہے ان کا ساتھ دیں قوفہ والوں کی طرح خاموش امت یا تماشائی نہ بنیں ہمت کریں سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی اب اگر طلبہ خاموش ہیں احتجاج کے بعد تو غلط الزام نہ لگائے جائیں #7JuneFJWU #
میں میڈیا سے درخواست کروں گا کوئی بھی خبر شائع کرنے سے پہلے تحقیق کر لیا کریں اگر حالات بگڑ گئے تو آپ کو قانونی فارمز پر اس سب کا ثبوت دینا ہو گا کسے کے دباؤ میں آ کر اپنے لیے مشکلات نہ پیدا کریں پلیز حق کا ساتھ دیں #7JuneFJWU#Fjwu_Protest#FJWUStudentsProtest
میں میڈیا سے درخواست کروں گا کوئی بھی خبر شائع کرنے سے پہلے تحقیق کر لیا کریں اگر حالات بگڑ گئے تو آپ کو قانونی فارمز پر اس سب کا ثبوت دینا ہو گا کسے کے دباؤ میں آ کر اپنے لیے مشکلات نہ پیدا کریں پلیز حق کا ساتھ دیں #7JuneFJWU#Fjwu_Protest#FJWUStudentsProtest
As we gave the Ultimatum to HEC in our recent Press conference on 12th June before Fajar Prayer! Then on 12th June there will be a Protest in all over Pakistan
#Deadline12June_HEC
I Learnt A Lesson From Pakistan,s Proud In Field of IT Etc You all Shall Learn too Spread Stay strong Stay Positive it’s means carry on with struggles till end #7JuneFJWU#FJWUStudentsProtest#Fjwu_Protest
Vc ac sy nikaly or hosh k nakhun ly.
Ego ko side pay rakh k sochy k bachy depression mai han. Kaha sy wo ya sab expenditure arrange kary?
Ap logo ki tarha nahi hota har koi pora din AC mai bethny wala
#WeWantOnlineExams#ProtestOf_FJWU@AmmarSattti