AI کی بڑھتی خودکار صلاحیتوں کے ساتھ سائبر سیکیورٹی کے نئے چیلنجز بھی سامنے آ رہے ہیں۔ حالیہ واقعات نے AI ایجنٹس کی نگرانی، رسائی اور حفاظتی اقدامات کی اہمیت اجاگر کردی ہے۔
پاکستان میں ٹرافی ہنٹنگ سے 2023 تا 2025 کے دوران ڈیڑھ ارب روپے سے زائد آمدن حاصل ہوئی، جس کا 80 فیصد مقامی آبادی اور جنگلی حیات کے تحفظ پر خرچ کیا جاتا ہے۔
There is a lot of criticism regarding the aircraft. There is discussion about Maryam Nawaz Sahiba's private visit to London. Show the receipts!
Here is the copy of the receipt, this is Maryam Nawaz Sharif's receipt. She paid for it herself.
پنجاب کے 41 اضلاع میں ترقیاتی منصوب��ں کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے۔
گرین بس سروس اور جدید طبی سہولیات دور دراز علاقوں تک پہنچ رہی ہیں۔
نشتر ملتان میں جدید کینسر مشین سے مریضوں کو بہتر علاج کی سہولت ملے گی۔
#Punjab #Development #Healthcare
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نشتر ہسپتال ملتان میں جدید PET-CT سائیکلوٹرن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر اور جدید کینسر علاج کی سہولیات کا افتتاح کیا۔ مریضوں کے لیے جدید تشخیص اور علاج کی جانب اہم قدم۔ 🏥
#MaryamNawaz#Punjab#CancerCare
ملتان میں گرین الیکٹرک بس سروس کا خوبصورت آغاز، شہر کی سڑکوں پر سبز بسوں کا دلکش منظر 💚🚌
خواتین، طلبہ، بزرگوں اور خصوصی افراد کے لیے مفت سفر کی سہولت بھی شامل ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی انسان دوستی، کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی کرن ❤️
کمالیہ کی 55 سالہ مسرت ارشد نے کامیاب علاج کے بعد جذباتی ہو کر وزیراعلیٰ کو دعا��یں دیں، جبکہ میاں چنوں کی 24 سالہ نسرین سے بھی مریم نواز نے شفقت سے ملاقات کی۔
Umair Jaswal نے خواتین کے بارے میں گفتگو میں حیا، خود احتسابی اور اخلاقی کردار کی اہمیت پر زور دیا۔ یہ پیغام زچگی کے بعد Katrina Kaif کی ظاہری شکل پر ہونے والی بحث کے دوران سامنے آیا۔
Kinza Hashmi has urged stronger safety measures for women and girls in Pakistan, including better emergency support, security cameras and protective legislation. The actress also discussed her upcoming film Sheroz and her growing journey from dramas to cinema.
خواتین کے جسم، شکل و صورت یا ذاتی زندگی کو تنقید اور تفریح کا موضوع بنانا واقعی نامناسب ہے۔ ہر عورت عزت اور احترام کی مستحق ہے، خاص طور پر ماں بننے کے بعد جسم میں آنے والی قدرتی تبدیلیوں پر۔ ❤️👏
��چوں کی صحت اولین ترجیح! غذائی قلت کی اسکریننگ، HPV اور خسرہ ویکسینیشن، جبکہ غذائی مراکز کی تعداد 2500 تک بڑھا دی گئی۔ #MaryamNawaz #Punjab #ChildHealth
At your doorstep!
➡️Free Medicines
➡️Maryam Ki Dastak
➡️Sahulat Bazaar
➡️Ramazan Nigheban
➡️Suthra Punjab
➡️Punjab's Mobile Police Station and Licensing Unit project
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا لائیوسٹاک کارڈ مویشی پال کسانوں کے لیے بلا سود قرضوں اور مالی سہولت کا مؤثر اقدام۔ 3 لاکھ جانوروں کی رجسٹریشن اور ہزاروں درخواستوں کی منظوری پنجاب کے لائیوسٹاک شعبے کی ترقی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ 💜🐄
#MaryamNawaz#LivestockCard#Punjab#Farmers
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مکہ مکرمہ میں ڈرون حملے کی شدید مذمت!
🔹مریم نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں ڈرون حملے کو افسوس ناک قرار دیا۔
🔹مکہ مکرمہ جیسے مقام پر ڈرون حملے سے ہونے والا دکھ ہر مسلمان کیلئے نا قابل برداشت ہے، مریم نواز شریف۔