وباٸی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا رات 12 بجے اچانک سول ہسپتال کا دورہ کیا وزیر صحت کاصفاٸی کی صورتحال پر اظہار اطمینان انہوں نے ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر میر نور اللہ موسی خیل اور ڈیوٹی پرموجود ڈاکٹرز ، فارماسسٹس ، نرسز ، پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر عملے کی کارکردگی کو سراہا
چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کا سیکرٹری صحت صالح محمد ناصر ، سیکرٹری ہوم ہاشم غلزٸی ،کمشنر کوئٹہ سہیل الرحمن کے ہمراہ عیدالفطر کے روز سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ چیف سیکرٹری نے سول ہسپتال کے شعبوں میں داخل مریضوں اور ان کے ورثاء کا ٹریٹمنٹ اور کئیر سے متعلق اطمینان
سول ھسپتال کوٸٹہ میں مخیر حضرات کے تعاون سے فیمیل کاڈیک وارڈ سے متصل خواتین مریضوں اور ان کے تیمارداروں کےلیےآرام گاہ کا افتتاح کردیا ��یا۔
پہلا منفرد منصوبہ قلیل مدت میں مکمل کیا گیا خواتین مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو بہتر ماحول کی فراہمی ہے۔ایم ایس ڈاکٹر امین مندوخیل
پاکستان یوتھ پیس موومنٹ کے زیر اھتمام قاٸداعظم ڈے پر حسن کارکردگی ایوارڈ بلوچستان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ا تقریب میں ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کاسی کو عوامی مساٸل حل کرنے پر ان کی گرانقدر خدمات کے سلسلے میں حسن کارکردگی قاٸداعظم ڈے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
سیکرٹری صحت بلوچستان نورالحق بلوچ نےسول ھسپتال کوٸٹہ کا ھسپتال کوئٹہ کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ارباب کامران کاسی , ڈی ایم ایس جنرل اکٹر محبوب قمبرانی،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما موجود تھے
آج مورخہ 14 نومبر رات 12:20 بجے ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ارباب کانران کاسی نے اچانک شعبہ حادثات کا دورہ کیا اور ڈیوٹی پر موجود عملے کی حاضری چیک کیا اور عملے کو ھدایت کی کہ وہ شعبہ حادثات آنے والے مریضوں کو ھسپتال میں موجود دستیاب ادویات اور سہولیات فراھم کرے
سیکرٹری صحت بلوچستان نور الحق بلوچ کی خصوصی ھدایت اور ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کاسی کی نگرانی میں سول ھسپتال کوٸٹہ کے داخلی اور خارجی گیٹ اور تمام شعبہ جات کے داخلی راستوں پر الیکٹرانک بورڈ نصب کر دیے تاکہ مریضوں کے رہنماٸی ھوسکے
پاکستان یوتھ پیس موومنٹ کے زیر اھتمام حسن کارکردگی ایوارڈ بلوچستان پولیس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کاسی اور آر ایم او جنرل ڈاکٹر حفیظ سیال کو ان کی گرانقدر خدمات کے سلسلے میں حسن کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا گیا
پاکستان یوتھ پیس موومنٹ کے زیر اھتمام حسن کارکردگی ایوارڈ بلوچستان پولیس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کاسی اور آر ایم او جنرل ڈاکٹر حفیظ سیال کو ان کی گرانقدر خدمات کے سلسلے میں ایوارڈ سے نوازا گیا
ایم ایس سول ھسپتال کامران اختر نے ایمرجنسی آپریشن تھیٹر میں نٸی او ٹی ٹیبل فراھم کردی ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے رٸنما ڈاکٹر رحیم خان بابر نے ایم ایس کےاقدامات کو سراہا اور کہاکہ سول ھسپتال کو درکار دیگر طبی آلات جلد فراھم کرےتاکہ ھسپتال آنے والے مریضوں کوبہتر طبی سہولیات دی جاے۔