یہ سب صرف پاکستان میں نہیں ہوتا
بلکہ
حرمین شریفین کی زیر قیادت سعودیہ میں بھی ہوتا
آپ انیوی پاکستانیوں پر لعن طعن کرتے ہو
دین سیکھو حرمین شریفینِ نجد سے
یہ سب صرف پاکستان میں نہیں ہوتا
بلکہ
حرمین شریفین کی زیر قیادت سعودیہ میں بھی ہوتا
آپ انیوی پاکستا��یوں پر لعن طعن کرتے ہو
دین سیکھو حرمین شریفینِ نجد سے
جشن آزادی ہماری خوشی، ہماری پہچان اور ہمارے محب وطن ہونے کا اظہار ہے۔
لیکن آزادی کے نام پر ایسی حرکات اور بیہودگی جو ہماری تہذیب، اقدار اور پاکستان بنانے والوں کی قربانیوں کے شایانِ شان نہ ہوں، قابلِ افسوس ہیں۔
پاکستان بنان�� والوں سے ہم شرمندہ ہیں۔
#14August #IndependenceDay 🇵🇰