@Aadiiroy2 میں اس ایس ڈی آو کو ذاتی طور پر جانتا ہوں نہایت شریف آدمی ہے ہمارے سامنے جوان ہوا پڑھا لکھا شریف آدمی ہے
اس واقعے کی بات بھی ہو ئی اس سے وکیل کی زیادتی ہے آٹھ کا بل ہے جس کو دینے سے کترا رہا ہے
اور انسٹالمینٹ کروانا چاہتا ہے
@UmarCheema1
چیمہ صاحب ٹماٹر کی قیمت 600 روپے کلو اور
پیٹرول 263 روپے ��یٹر ہو گیا ہے
آپ جاگ تو رہے ہیں نہ ؟؟؟؟
کیونکہ 2019 میں آپ کو ان چیزوں کی قیمتوں کی بڑی فکر ہوتی تھی
@K4mi_i ٹوٹل انیس کابینہ میٹنگ کی ہیں چاچو نے
ٹوٹل 29
غیر ملکی دورے کیے ہیں چاچو نے
132این او یو ساین کیے ہیں چاچو نے
اور پاکستان میں ایک ڈاکر کی بھی ابھی تن انسویمینٹ نہیں کے کر آ سکے چاچو جی
بس آنیاں جانیے ویکھی جاو
@realrazidada جب خانہ کعبہ کو فرانس کے کمانڈو نے آزاد کروایا تھا
تو اس حاسب سے پھر ہم یہ بھی سمجھیں کی اللہ نے ان کو بھی چن لیا تھا اپنے گھر کی حفاظت کے لیے
اس حفاظت سے یاد آیا
آپ جا کے پی۔ کے فلم دیکھیں