Congratulations to #Salmaniacs@BeingSalmanKhan for winning the poll ..15000 votes and we have a winner.. I will be making a tribute song to the living Legend #SalmanKhan .. what do u want me to talk about??
عید الاضحی کی دلی مبارک باد قبول کیجیے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں یہ مبارک دن بار بار لائے اور آپ کو سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے قرب الٰہی کی دولت حاصل ہو۔
ہر صاحب استطاعت ضرور قربانی کرے اور اس خوشی کے موقع پر اپنے رشتے داروں اور غریبوں کو یاد رکھے۔