We recognise serious concerns over the fairness and lack of inclusivity of Pakistan’s elections.
Authorities must uphold fundamental human rights including free access to information and the rule of law.
I applaud all who voted.
https://t.co/15U4EcmRjK
#PAKWatch🇵🇰: Even though it appears that Imran Khan and the PTI party had a runaway electoral victory, the Election Commission of Pakistan (ECP) is working overtime to rig the results and remove Captain Pakistan from the picture.
iam sitting in Ro office after 7hours of req.police is again and again coming and threating me to leave the Ro office..
i have 173 ps result with me.only 50 ps are left out of 227 ps.iam winning but still iam threatened to leave the office.
It broke my heart as a Teacher 💔. They’re graduated with Allah’s honor . An accolade only given to the rightfully deserved. Sorry for our incompetence 🖤
Must Share Your Donation To Equal Foundation Trust To The Welfare Of Humanity. Your Little Contribution Means A Lot.
Regards,
Abid Hussain Bhatti
President
Equal Foundation Trust
Whatsapp# +923037241044
ایک طرف کہ رہیں ہیں کہ تیل کی قیمت نہ بڑھا کر عمران خان نے بڑا ظلم کیا۔ دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم بھی نہیں بڑھایں گے۔۔۔لیکن شاید بعد میں بڑھا بھی دیں۔
ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہیں ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان وہ پہلا وزیراعظم ہے جس پر یہ تنقید ہو رہی ہے کہ پیٹرول ڈیزل اور کھانے پینےکی اشیاء سستی کیوں کر گیا
مفتاح اسماعیل فرما رہے کہ عمران خان ہمیں مشکل میں ڈالنے کیلئے مہنگائی کم کر گیا
کیا ان کے مہنگائی مارچ کا مقصد مہنگائی بڑھوانا تھا#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آٹھ دن کے بعد کابینہ سامنے آئی تو اس میں وزیراعظم کی طرح تقریباً سب ضمانت پر ہیں۔ کابینہ بھی چن چن کر ضمانتیوں پر مشتمل ہے۔ ان کے حلف اٹھاتے ہی ڈالر کی اونچی اڑان ڈھائے روپے مھنگا ہو گیا۔
یا اللہ میرے پیارے پاکستان پر رحم فرما۔ آمین
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے جس میں وزیراعظم سمیت کابینہ کے نوے فیصد وزیر کرپشن اور دیگر سنگین نوعیت کے کیسوں میں ان عدالتواں سے ضمانتوں پر ہیں جو چوبیس گھنٹے ملک میں انصاف کیلیے کھلی رہتی ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ملک میں نئے انتخابات ہونے ہیں یہ طے ہے، فیصلہ کرنیوالوں نے صرف ایک فیصلہ کرنا ہے یہ فیصلہ زیادہ نقصان اٹھا کر کرنا ہے یا کم نقصان پر بات بن جائے گی۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور