وزیراعلیٰ پنجاب کا فوکس عوامی م��ائل کا حل اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہے۔ مالی وسائل میں محدودیت کے باوجود عوامی ریلیف سے جڑے تمام منصوبے جاری رہیں گے۔ حکومت پنجاب اپنے وژن کے مطابق ترقی اور فلاح کے ایجنڈے کو تسلسل کے ساتھ آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔
یوتھیے زومبیز کے لیے
👇🏻
پی ٹی ٓائی نے دس ہزار لوگ لانے کا کہا تھا مگر ادھر پچاس لوگ بھی نہیں کیا وجہ بنی ؟ رپورٹر
مجھے نہیں پتہ لوگ کیوں نہیں آئے شاید راستے میں ہونگے آ رہے ہونگے : علیمہ خان
میں چاہتا ہوں کہ کوئی اختلافی بات نہ کروں لیکن اگر آپ مجبور کریں تو میں اختلافی باتوں کا ماہر ہوں اور میرے نالوں ود کوئی رپھڑ نہیں پاسکدا اور پھر آپکو “ چبھے “ گا
ناظرین رانا تنویر کے بعد خواجہ آصف بھی فُل فارم میں آچکے ہیں
وفاقی گرانٹ کے لیے صوبائی بجٹ پر کٹ لگانا ایک بہت مشکل مرحلہ تھا، لیکن وزیراعلیٰ مریم نواز کی صلاحیتوں نے نہ صرف وفاق کو مضبوط کیا وفاق کی مدد بھی کی۔ اس امتحان میں وزیراعلیٰ مریم نواز سرخرو ہوئیں،مریم اورنگزیب
آزاد کشمیر میں بھی الیکشن کا ماحول بن گیا ہے، مظفرآباد آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ریلی کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے(Returning Officer)کے آفس پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان کے علاوہ بھی بہت سے ممالک ایران اور امریکہ کے معاملے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے تھے، مگر ایران، امریکہ اور تمام عالمی اداروں کو جس ش��ص پر زیادہ اعتماد تھا وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تھے،محسن نقوی
ہم پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے ایک نہیں بلکہ چار سی سی ڈی اہلکار تھے۔
اگر میں زخمی حالت میں گاڑی نہ بھگاتا تو ہم سب مارے جاتے۔
میری بیٹی کا کیس خراب کیا جا رہا ہے اور میری بیٹی کو پانچ گولیاں مارنے والے سی سی ڈی اہلکاروں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
آسٹریلیا جا کر آسٹریلین گورنمنٹ سے اپنی بیٹی کے لیے انصاف طلب کروں گا۔
ہانیہ احمد کے زخمی والد کا بیان
دوسرے جرم کریں تو سیدھی گولی لیکن اپنی باری آئے تو عدالتیں اور قانون؟؟
ہم اگلی منگل کو دس ہزار افراد کے ساتھ دوبارہ ائیں گے علیمہ خانم
لیکن آج والے دس ہزار کیوں نہیں ائے
اس سوال پر علیمہ باجی “ رُس “ کر گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئیں
��ھائی کی مقبولیت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
آزاد جموں کشمیر کی موجودہ سیاسی صورت حال پر انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آزاد جموں کشمیر کے عبوری آئین ایکٹ 1974 کے مطابق انہیں مکمل شہری آزادیاں حاصل ہیں،میاں نوازشریف کی صدارت میں کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس
عمران خان کے دورِ حکومت میں ملک دیوالیہ (ڈیفالٹ) ہونے کے بالکل قریب پہنچ چکا تھا، یہاں تک کہ کچھ سرکاری افسران اس ڈر سے چھٹیاں لے کر چلے گئے تھے کہ ان کے دور میں ملک ڈیفالٹ نہ ہو جائے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ بجٹ ایک بہترین اور ریلیف اورینٹڈ بجٹ ہے، جس کی تعریف اب مخالفین بھی کر رہے ہیں۔"
آج سب سے زیادہ ترس اس شخص پر آ رہا ہے جو پی ٹی آئی کے پلی�� فارم سے بڑے بڑے دعوے اور بلند و بانگ نعرے لگاتا ھے آج خود اعتراف کر رہا ہے کہ 10 ہزار افراد تو دور، 10 افراد بھی اکٹھے کرنا مشکل ہو گیا ہے
جب چلتی تقریر میں آوازیں کسیں گے تو پھر یاد رکھیں کہ آگے رانا تنویر جیسا کھانگڑ کھلاڑی موجود ہے جو آپکی دال والی آندر کو چیرتے ہوئے آپکو اوقات یاد دلوائے گا
پی ٹی آئی والیو ہون چنگے رہے او