@Helper03k mere pass paise nahin hai aur Main 9 class mein hoon lekin mujhe group mein bhi add hona hai lekin aap bina paise ke add Nahin Karenge its okay.😔
میں نے تمہیں اپنا دل تھمایا
اور کہا
اس میں کئی ر��ز ہیں
ڈھیروں سیاہی, دکھ, اذیتیں , وحشتیں
اس کا بس ایک گوشہ روشن ہے
جہاں لکھا ہے
" مجھے تم سے محبت ہے"
𝐆ᴏ፝֟᷍ᴏძ ƞı⃕͜ɢht ᥫ᭡🦋
#قومی_زبان
زُلف نے بل کوئی کھایا تو بُرا مان گئے
چاند بدلی میں جو آیا تو بُرا مان گئے
اور تو سب کو پلاتے رہے مست آنکھوں سے
ہاتھ ساغرؔ نے بڑھایا ـــــ تو بُرا مان گئے
#قومی_زبان