میرا پیپلز پاڑٹی سے صرف ایک اختلاف ہے ذرداری خاندان اور وہ اِس لیے کے اِس خاندان نے مکمل طور پر ورکر کا نظریہ ہی بدل ڈالا پیپلز پاڑٹی جیسی جماعت کو ن لیگ بنانے کی مکمل کوشش کی
#ImranKhanFightingForPakistan
بریکنگ نیوز
اسرائیل نے شام کےایلیپّو شہر پر حملہ کردیا
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کھل کر سامنے آ گئے
اسرائیل پورے خطے کو متاثر کرکے قبضہ کرنا چاہتا ہے
"دجالی فرقہ اپنے آخری مقصد
کیطرف گامزن"
#غزة_الآن#IsraelPalestineConflict#Palestine#GazzeUnderAttack
مجھے اِس بات پہ پورا یقین ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے مگر اُس سے بھی زیادہ یقین اِس بات پہ رکھتا ہوں کہ ایک اچھے خاصے لاٸق اور کامیاب مرد کو تباہ و برباد کرنے کے لیےبھی عورت کو زیادہ تردد نہیں کرنا پڑتا۔
ثقلین کاظمی
#TrendingNow
عہدیداروں کےمطابق پانچ امریکی شہری جو ایران میں قید تھے، قیدیوں کے تبادلے کے ایک سمجھوتے کے تحت رہا ئی پانے کے بعد پیر کے روز ایران سے قطر پہنچ گئے ہیں
#US#Iran#prisonersswap https://t.co/ItbiLduNwn
ہو تجھ پہ میرا آخری سلام یا حسین ع
میں قید ہو کے جا رہی ہوں شام یا حسین ع
میری رِدا لگے تو لگے کوٸ غم نہیں
تا حشر تیرا زندہ رہے نام یا حسین ع
#لبيك_يآحٌسين#یاحسین#كربلاء